Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

بھوجپوری اداکارہ اور ماڈل آکانشا دوبے کی موت کے معاملے میں سارناتھ پولیس کی کرائم برانچ کی ٹیم اعظم گڑھ، بہار اورلکھنؤ سمیت دیگراضلاع میں سمر سنگھ اور ان کے بھائی سنجے سنگھ کی تلاش میں چھاپہ ماری کر رہی ہے۔

بھوجپوری سنیما کی اداکارہ آکانشا دوبے نے خودکشی کرلی ہے۔ یہ ان کے مداحوں کے لئے ایک بڑا جھٹکا ہے۔ ان کی بے حد قریبی دوست اور مشہور اداکارہ اکشرا سنگھ کو بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔

بھوجپوری سنیما کی مشہور اداکارہ آکانشا دوبے اتوار کو وارانسی کے سارناتھ علاقے میں واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی تھی۔

'کشمیر فائلز' جیسی کئی ہندوستانی فلموں کے بارے میں ان کے پروڈیوسروں اور ہدایت کاروں نے جھوٹی خبریں پھیلائیں کہ ان کی فلموں کو آسکر ایوارڈز کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے

بیلجیئم کے لوکاس دھونٹ کی فلم 'کلوز' دو بارہ تیرہ سالہ لیوو اور ریمی کی دوستی، علیحدگی اور یادوں کی کہانی ہے، جو ہمیں بچوں کی اپنی دنیا میں بہت دور لے جاتی ہے