Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

Mashal Khan Photos: پاکستان میں ایسی کئی اداکارہ ہیں، جو اپنی زبردست اداکاری اور خوبصورتی کی بدولت لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ اداکارہ مشل خان کا نام اسی فہرست میں آتا ہے۔

Akanksha Dubey: بھوجپوری اداکارہ دوبے اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ اتوار کو انہوں نے بنارس کے ایک ہوٹل میں خود کشی کی۔ اداکارہ کی موت کے معاملے میں ہر روز نئے نئے انکشاف ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

سال 2019 میں ایک صحافی نے بالی ووڈ اداکار اور ان کے باڈی گارڈ (محافظ) نواز شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ جمعرات کو ممبئی ہائی کورٹ نے اس شکایت کو خارج کردیا ہے

ہندوستان ٹائمز کے مطابق نواز الدین صدیقی نے ممبئی ہائی کورٹ میں اپنی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی عرف زینب صدیقی کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کا کیس دائر کیا ہے۔

او ٹی ٹی کے شائقین جیمز کمرسون کے 'اوتار: دی وے آف واٹر' کا طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے، لیجیے آپ کا انتظار اب ختم

بھوجپوری اداکارہ آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کسی بھی طرح کے چوٹ کے کوئی نشان نہیں پائے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی جانچ میں یہ خودکشی ہی لگتا ہے۔

انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی معروف اداکارہ میتا وششت آج 55 برس کی ہو گئیں۔ اداکارہ نے اس انڈسٹری میں آنے کے بعد کئی ٹی وی سیریلز اور فلموں میں کام کیا

آئی پی ایل 2023 کا پہلا میچ گجرات ٹائٹنزاورچنئی سپر کنگز کے درمیان احمد آباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ بتا دیں کہ گجرات ٹائٹنز کی کمان ہاردک پانڈیا کے ہاتھ میں ہے۔ اس کے ساتھ ہی چنئی سپر کنگز مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں میچ کھیلے گی

 بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا عام آدمی پارٹی کے لیڈر راگھو چڈھا کے ساتھ شادی سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ اب اداکارہ نے شرماتے ہوئے اپنی شادی کی خبروں پر بڑا بیان دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ روچسمتا گرو کی لاش برآمد کی گئی۔ وہ پھانسی کے پھندے سے لٹکی ہوئی تھی۔ حالانکہ اس موت کو فی الحال مشتبہ نظریے سے دیکھا جا رہا ہے۔