Madhu: پھول اور کانٹے میں اجے دیوگن کی ہیروئن مدھو کیوں نظر آتی ہیں اتنی اینگ اور گلیمرس
مدھو شاہ نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1991 میں فلم 'پھول اور کانٹے' سے اپنے فلمی کریئر کی شروعات کی ۔ فلموں میں مدھو کے کردار اور ان کے انداز کو لوگوں نے کافی پسند کیا
Gumraah Box Office Collection: آڈینس کی امیدوں پر کھری نہیں اتری’گمراہ‘، پہلے دن کی کمائی جان کر رہ جائیں گے حیران
Gumraah Box Office Collection: آدتیہ رائے کپور اسٹارر ’گمراہ‘ آڈینس کو پسند نہیں آئی ہے اور فلم اوپننگ ڈے پر ہی باکس آفس پر پٹ گئی ہے۔ فلم پہلے دن بہت کم کمائی کرپائی ہے۔
Salman Khan: جان سے مارنے کی دھمکیو ں کے بیچ سلمان خان نے خود کی سیفٹی کا کیا انوکھا انتظام؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھائی جان یعنی سلمان خان نے ایک نئی بلٹ پروف کار خریدی ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں نسان پیٹرول ایس یو وی خریدی ہے
Dasara Box Office Collection: دسارا فلم نے باکس آفس پر مچائی دھوم ، آخر ایسا کیا ہے اس ساؤتھ کی فلم میں
'دسارا' کی 8ویں دن کی کمائی کے ابتدائی اعداد و شمار بھی موصول ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 'دسارا' نے اپنی ریلیز کے 8ویں دن یعنی جمعرات کو صرف 2 کروڑ روپے کمائے ہیں
Ameesha Patel Warrant Issue: اداکارہ امیشا پٹیل ہوسکتی ہیں گرفتار، رانچی کورٹ نے جاری کیا وارنٹ، معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
Ameesha Patel: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف رانچی کی ایک عدالت نے ورانٹ جاری کردیا ہے۔ اداکارہ اور ان کے بزنس پارٹنر کے خلاف دھوکہ دہی اور چیک باونس سمیت کئی الزام میں معاملہ درج ہے۔
Akanksha Dubey Suicide Case: بھوجپوری اداکارہ آکانشا دوبے کی مشتبہ موت کے معاملے میں ملزم سمر سنگھ گرفتار، یوپی پولیس نے جاری کیا تھا لُک آوٹ نوٹس
بھوجپوری فلم اداکارہ آکانشا دوبے گزشتہ 26 مارچ کو وارانسی کے سارناتھ واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں۔ ان کے گلے میں پھانسی کا پھندہ لگا پایا گیا تھا۔
دو بیویوں والے یو ٹیوبر ارمان ملک پھر بنے والد، دوسری اہلیہ کرتیکا بنیں ماں، سوشل میڈیا پر فینس دے رہے ہیں مبارکباد
مشہور یوٹیوبر ارمان ملک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے کچھ خاص تصاویر شیئر کرتے ہوئے فینس کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے۔ جیسے ہی ارمان ملک نے یہ پوسٹ شیئر کیا، فینس نے جوڑے کو مبارکباد دینا شروع کردیا۔
Kiccha Sudeep: الیکشن نہیں لڑوں گا لیکن بی جے پی پارٹی کے لئے تشہیر کروں گا کنڑ فلموں کے اداکار کچا سدیپ نے کہی چونکانے والی بات
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، بی جے پی ذرائع نے پہلے کہا تھا کہ اداکار کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہونے کا امکان کو خارج کردیا ہے۔
Sana Khan-Mufti Anas Love Story: ثنا خان اور مفتی انس کی لو اسٹوری ہے دلچسپ، جان کر رہ جائیں گے حیران
فلم انڈسٹری چھوڑنے والی ثنا خان اور مفتی محمد انس کی لو اسٹوری کافی مختلف ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی سے پہلے کس طرح سے ایک دوسرے کے قریب آئے۔
Naseem Shah On Wedding With Urvashi Rautela: اروشی روتیلا پر فدا ہوئے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ، کہا- ‘دلہن تیار ہے تو میں شادی کرلوں گا’
پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے کہا کہ اگر اروشی روتیلا تیار ہیں تو وہ ان سے شادی کرلیں گے۔ نسیم شاہ نے 15 فروری کو اپنا 20 واں برتھ ڈے سیلبریٹ کیا تھا۔