Shah Rukh Khan Mother Lateef Fatima: شاہ رخ خان کی والدہ تھیں اندرا گاندھی کی قریبی، آکسفورڈ سے حاصل کی تعلیم
شاہ رخ خان کی والدہ لطیف فاطمہ خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی تھی۔ وہیں وہ سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی بے حد قریبی بھی رہیں۔
Bigg Boss OTT 3: ’میں گھر جانا چاہتی ہوں…‘ وشال کے کمنٹ پر کرتیکا ملک نے کہی یہ بڑی بات
وشال کے تبصرہ پرکرتیکا ملک کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ فری محسوس نہیں کررہی ہیں اورگھرجانا چاہتی ہوں۔
Salman Khan House Firing Case: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، ممبئی کرائم برانچ نے ‘مکوکا’ کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی، جانئے تفصیلات
گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹروں کو گجرات سے گرفتار کیا تھا۔
Entertainment News: سپریم کورٹ نے فلم آنکھ مچولی میں معذور افراد کا مذاق اڑانے کے خلاف دائر درخواست پر گائیڈ لائنز کی جاری
آپ کو بتا دیں کہ دہلی ہائی کورٹ نے عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے ملک میں فلم ریلیز ہونے سے پہلے اسے سنسر بورڈ سے پاس کرانا پڑتا ہے۔
Kalki 2898 AD Box Office Collection: فلم ’کلکی 2898 اے ڈی‘ نے باکس آفس پر مچائی دھوم، 10 دنوں میں کیا اتنے کروڑ کا کلیکشن
کلکی کمائی کے معاملے میں سنی دیول کی فلم ’گدر 2‘ کو بھی پیچھے چھوڑ سکتی ہیں۔ ’گدر 2‘ نے ملک میں کل 525 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔
نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اننت رادھیکا کے سنگیت میں اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ خصوصی پرفارمنس دی، پورا خاندان بالی ووڈ کے انداز میں آیانظر
امبانی خاندان نے اننت رادھیکا کی سنگیت تقریب میں پہلی پرفارمنس دی۔ شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم کے ٹائٹل گانے 'دیوانگی دیوانگی' پر پوری فیملی نے دھماکے دارڈانس کیا۔
Entertainment News: زینت امان اسکول کا لباس پہن کر اپنی جوانی کی یادیں تازہ کیں
زینت امان نے کہا کہ میرے دوست مذاق کرنا پسند کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک شاندار بچپن آپ کو بعد کی زندگی میں مایوسی کے لیے تیار کرتا ہے۔
Hina Khan Cancer: کینسر سے لڑنے والی اداکارہ حنا خان نے کیموتھراپی کے باعث اپنے جسم پر سیاہ اور جلے ہوئے نشانات کی تصاویر شیئر کیں
حنا خان کی ان تصاویر کو دیکھ کرمداح بھی کافی جذباتی ہو رہے ہیں اوراداکارہ کی پوسٹس پر ان کی صحت یابی کے لیے مسلسل دعائیں کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹی وی اوربالی ووڈ کی مشہور شخصیات بھی تبصرے کر کے اداکارہ کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔
Abhay Deol Net Worth: یہ اداکار دھرمیندر کی فیملی میں فلاپ، لیکن اس کے باوجود ہر ماہ کماتے ہیں 2 کروڑ روپے
ابھے دیول اپنے خاندان میں سب سے امیر ہیں۔ ٹائمز ناؤ کی رپورٹ کے مطابق ابھے دیول کے پاس 400 کروڑ روپے کی جائیداد ہے۔ اگر ابھے دیول کسی فلم میں نظر آتے ہیں تو وہ ایک سے تین کروڑ روپے بطور فیس لیتے ہیں۔
Deepika Padukone Baby Gender Prediction: دیپیکا پادوکون دیں گی بیٹے کو جنم؟ ڈیلیوری سے پہلے ہی ہوگیا انکشاف
دیپیکا پادوکون حاملہ ہیں اوراسی سال ستمبرمیں اپنے بچے کو جنم دیں گی۔ اس سے پہلے ہی انکشاف ہوگیا ہے کہ وہ بیٹی کو جنم دیں گی یا بیٹے کی ماں بنیں گی۔





