Rahmatullah
Bharat Express News Network
Army Colonel, Major killed in gunfight with terrorists in Anantnag : کشمیر کے اننت ناگ میں انکاونٹر کے دوران فوج کا کرنل،میجر اور ڈی ایس پی شہید
اننت ناگ میں شہید ہونے والوں میں کرنل منپریت سنگھ ،میجر آشیش دھونچک اور ڈی ایس پی ہمایوں کا نام شامل ہے ،جنہوں نے ملیٹنٹوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی اس مشن میں اپنی شہادت پیش کی ہے۔
INDIA alliance Coordination Committee meeting: اپوزیشن اتحاد کی رابطہ کمیٹی کی میٹنگ ختم، لئے گئے کئی اہم فیصلے،چند ٹی وی اینکرز کے بائیکاٹ کا بھی لیا فیصلہ
انڈیا اتحا د کی ریلی میں مہنگائی، بے روزگاری اور بی جے پی کی بدعنوانی کے مسائل کو زوروں سے اٹھایا جائے گا۔ ہم نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ انڈیا اتحاد کا کوئی لیڈر چند میڈیا گروپس کے اینکرز کے شوز میں شرکت نہیں کرے گا۔
Release of stray dogs in Delhi: دہلی میں آوارہ کتوں کے معاملے پر عدالت ہوئی سخت ،ایم سی ڈی کو دہی خاص ہدایت
ہائی کورٹ نے 11 ستمبر کو جاری کردہ اپنے حکم میں کہا کہ ان عرضیوں کی روشنی میں، جواب دہندگان کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اینمل برتھ کنٹرول قوانین کے تحت دی گئی تمام دفعات کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنائیں جو کہ گلی کے کتوں کو پکڑنے اور چھوڑنے سے متعلق ہیں۔
Afghan Team for ODI World Cup Squad: عالمی کپ2023 کیلئے افغانستان کی ٹیم کا اعلان، اس بڑے آل راونڈر کو کردیا باہر
ایشیا کپ کیلئے 6 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے آل راونڈر کریم جنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آل راونڈر گل بدین نیب بھی ورلڈ کپ کی 15 رکنی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں البتہ انہیں ریزرو پلیئر کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔
Supreme Court On Fire Crackers Ban: سپریم کورٹ نے منوج تیواری سے کہا: جہاں پٹاخے پر پابندی نہیں ہے وہاں جا کر پٹاخے پھوڑیئے
بنچ نے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری سے کہا، ''آپ لوگوں کو سمجھائیں کہ وہ پٹاخے نہ پھوڑیں۔ انتخابات کے بعد جیت کے جلوس کے دوران بھی پٹاخے نہ پھوڑیں۔ جیت کا جشن منانے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔
SC directs MHA to prepare comprehensive manual on media briefings: میڈیا ٹرائل پر سپریم کورٹ سخت، تین ماہ کے اندر ضابطہ بنانے کا دیا حکم
چیف جسٹس نے کہا کہ جانبدارانہ رپورٹنگ سے عوام میں یہ شک بھی پیدا ہوتا ہے کہ اس شخص نے جرم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس متاثرین کی رازداری کی بھی خلاف ورزی کر سکتی ہیں۔ بعض صورتوں میں شکار نابالغ ہو سکتا ہے۔ متاثرہ شخص کی پرائیویسی متاثر نہیں ہونی چاہیے۔
I am sure Russia will win against evil: Kim tells Putin: کم جونگ اُن اور پوتن کی میٹنگ ہوئی ختم، کیسی رہی ملاقات،کس مدعے پر ہوئی بات،جانئے پوری تفصیلات
کم جونگ اُن نے روسی صدر ولادیمیر پیوتن کو اپنے ملک کے سلامتی کے دفاع کے لیے روس کی "مقدس لڑائی" کے لیے "مکمل اور غیر مشروط حمایت" کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ پیانگ یانگ "سامراج مخالف" محاذ پر ہمیشہ ماسکو کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
Asia Cup 2023: سری لنکا کی جیت کا سلسلہ ٹوٹا، دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے 41 رنوں سے ہرایا، فائنل میں پہنچ گئی ٹیم انڈیا
ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ 2023 میں سری لنکا کو سپر-4 مقابلے میں 41 رنوں سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ کو یقینی کرلی ہے۔ اس میچ میں کلدیپ یادو نے سب سے زیادہ 4 وکٹ حاصل کئے۔