Rahmatullah
Bharat Express News Network
ECP instructs Islamabad IG to arrest Imran Khan: عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کی ہورہی ہے تیاری، کپتان جلد ہوسکتے ہیں گرفتار
الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل صبح 10 بجے کمیشن کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 16 جنوری 2023 اور 2 مارچ 2023 کو ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے، لیکن وہ کمیشن کے سامنے پیش ہونے میں ناکام رہے۔
Farmer Fined $61,000 For using Thumbs-Up Emoji: ایموجی تھمب کی وجہ سے کسان کو دینا پڑا61 ہزار ڈالر کا جرمانہ،معمولی غلط فہمی نے کردیا سب کچھ برباد
یہ چھوٹی سی علامت اب اپنی ایک عالمی زبان بن کر تیار ہوچکی ہے۔ اگرچہ ایموجیز بہت ساری صورتوں میں واضح اور زیادہ پرکشش مواصلات کی سہولت فراہم کرتے ہیں، لیکن ان کے استعمال میں اضافے نے غلط فہمیوں اور تنازعات کو بھی جنم دیا ہے۔
6 Karnataka HC judges get death threats: کرناٹک ہائیکورٹ کے 6 ججوں کو جان سے مارنے کی دھمکی،معاملہ درج
بھیجنے والے نے دھمکی دی کہ اگر رقم منتقل نہیں کی گئی تو وہ کرناٹک ہائی کورٹ کے چھ ججوں- جسٹس محمد نواز، ایچ ٹی نریندر پرساد، اشوک جی نجگنور، ایچ پی سندیش، کے نٹراجن اور بی ویرپا کو قتل کر دیں گے۔
Israeli Parliament ratifies divisive bill: اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات بل کو ملی منظوری، عوامی احتجاج اور امریکی دباو رائیگاں
اپوزیشن کے قانون سازوں نے احتجاج میں کنیسیٹ کے اجلاس سے واک آوٹ کیا،جس کے بعد اس بل کو 64-0 ووٹوں سے منظور کرلیا گیا ہے،اس کی جانکاری کنیسیٹ کے اسپیکر نے دی۔وزیر انصاف یاریو لیون، جو اس منصوبے کے معمار ہیں، نے ووٹنگ کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ نے عدلیہ کی بحالی کے "اہم تاریخی عمل میں پہلا قدم" اٹھایا ہے۔
Union Minister R.K. Ranjan Singh’s house in Manipur attacked again: منی پور میں مرکزی وزیر آر کے رنجن کے گھر پردوبارہ حملہ، پولیس نے داغے آنسو گیس کے گولے
اس سے قبل 16 جون کو مشتعل ہجوم نے مرکزی وزیر کے گھر کو آگ لگا دی تھی۔ تاہم اس وقت مرکزی وزیر اپنے گھر پر موجود نہیں تھیں۔ بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کو آنسو گیس کے گولے بھی داغنے پڑے۔
Rajnath Singh speaks with senior opposition leaders: ایوان میں کاروائی کیلئے اپوزیشن کو منانے کی کوشش تیز، راجناتھ سنگھ نے سنبھالا مورچہ
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے اور ترنمول کانگریس لیڈر سدیپ بندیوپادھیائے ان قائدین میں شامل ہیں جن سے راجناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ میں تعطل کو ختم کرنے کے لئے فون پر رابطہ کیا ہے۔
Seema Haider’s documents sent to Pakistan embassy: سیماحیدر کےمعاملے میں انتظامیہ نے پاکستانی ہائی کمیشن سے کیا رابطہ، ہوسکتے ہیں نئے انکشافات
رپورٹ کے مطابق، پولیس نے تفتیش کے دوران سیما کے دستاویزات، بشمول اس کا پاسپورٹ، پاکستانی شناختی کارڈ اور اس کے بچوں کے پاسپورٹ برآمد کیے ہیں۔ اس میں مزید کہا کہ یہ تمام دستاویزات پاکستانی سفارت خانے کو اس بات کی تصدیق کے لیے بھیجی گئیں کہ آیا وہ پاکستانی شہری ہے یا نہیں۔
Upset with her divorce, man strangles sleeping daughter: طلاق لیکر مائیکے لوٹنے پر بیٹی کو باپ نے گلا گھونٹ کر مار دیا
رات بھر احمد بستر پر کروٹیں بدلتا رہا۔ اور جب گھر میں سب گہری نیند میں تھے تو وہ رخسار کے کمرے کی طرف گیا۔ اسے ایک دوپٹہ ملا، اس سے اس کا گلا گھونٹ دیا اور گھر سے فرار ہو گیا۔
BJP-linked Muslim ‘Pasmanda’ body holds first meet: مسلمانوں کو یکساں سول کوڈ سمجھانے کیلئے بی جے پی نے مسلم پسماندہ محاذ کو کیا آگے
کنونشن کا تھیم تھا "یکساں سول کوڈ اور پسماندہ مسلمان – غلط فہمیوں اور افواہوں کو دور کرنے کے لیے سمواد" (یو سی سی اور پسماندہ مسلمان - غلط فہمیوں اور افواہوں کو دور کرنے کے لیے مکالمہ)۔ راشٹروادی مسلم پسماندہ محاذ کی میٹنگ میں بی جے پی کے کئی سینئر لیڈروں اور یوپی کے وزراء نے شرکت کی۔
The Muslim World League condemns: رابطہ عالم اسلامی نے ڈنمارک میں قرآن کریم کے نسخے کو نذرآتش کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
بیان میں نفرت کو ہوا دینے اور مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے اسالیب کے خطرات کے بارے میں انتباہ کی تجدید کی گئی ہے جو صرف انتہاپسندی کے ایجنڈےکی تکمیل کرتی ہیں۔ اور یہ اخلاقی رو سے مسترد امر کو سرکاری تحفظ کے ذریعے نفرت انگیز نظریہ کے مذموم مقاص حاصل کرنے کی کوشش ہے۔