Rahmatullah
Bharat Express News Network
Photos: After three years, Aya Sophia Masjid دنیا کی مشہور ترین عمارتوں میں سے ایک ہے مسجد آیا صوفیہ، تین سال میں ہی خوبصورتی ہوگئی دوگنی
آیاصوفیہ دنیا میں فن تعمیر کا ایک عالی شان نمونہ ہے،جسے رومی اور ترک انجینئر وں نے کمال مہارت سے دنیا کی شاندار عمارت کا روپ دیا ہے۔آج بھی دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح اس عالی شان عمارت کو دیکھنے آتے ہیں اور فن تعمیر کے اس عجوبے پر داد د یئے بغیر نہیں رہ سکتے۔
The details of missing women in the country: تین سال میں 13 لاکھ سے زیادہ خواتین اور لڑکیاں ہوئیں لاپتہ،جانئے آپ کی ریاست سے کتنی لڑکیاں ہوئیں غائب
اب تک یہ عام اندازہ تھا کہ ریاستی سطح پر سو دو سو کے آس پاس لڑکیاں اور عورتیں لاپتہ ہوتی ہوں گی اور ملکی سطح پرلاپتہ ہونے والو کی تعداد ہزار دس ہزار تک کی ہوگی۔ لیکن یہ سارے اندازے اس وقت غلط ثابت ہوگئے جب مرکزی وزارت داخلہ نے غائب ہونے والی لڑکیوں اور خواتین کی حتمی تعداد سے پردہ اٹھایا۔
New Notification of Jamia Millia Administration: نقدی فیس کی ادائیگی کے معاملے پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ نے لیا بڑا فیصلہ
کل تک بینک کاونٹر کی تعداد معدود چند ہونے کی وجہ سے طلبا کو لمبی قطار میں گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا تھا۔ لیکن انتطامیہ کے ا س فیصلے سے قطار چھوٹی ہونے کی امید لگائی جارہی ہے۔ بھارت ایکسپریس میں خبر شائع ہونے کے بعد جامعہ ملیہ کے دفتر مسجل یعنی رجسٹرار آفس سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
کانگریس بغیر کسی خوف کے مسلمانوں کے تئیں اپنا موقف واضح کرے،کھرگے سے ملاقات میں آئی ایم سی آر کے سربراہ کا مطالبہ
مسلمانوں کے بغیر مضبوط کانگریس کا تصور ادھورا ہے، مسلمان ہمیشہ کانگریس کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، کانگریس بغیر کسی خوف کے مسلمانوں کے تئیں اپنا موقف واضح کرے۔ یہ بات انڈین مسلم فار سول رائٹس (آئی ایم سی آر) کے سربراہ اور راجیہ سبھا کے سابق رکن محمد ادیب نے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران کہی۔
Worst record of IB Ministry in giving jobs: گزشتہ پانچ برسوں میں 500 نوجوانوں کو بھی نوکری نہیں دے پائی انوراگ ٹھاکر کی وزارت
سوال بہت ہی آسان تھا اس لئے وزارت کو جواب دینے میں بھی کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوئی ،ویسے بھی کسی معاملے میں یہ وزارت ہچکچاہٹ کی شکار نہیں ہوتی ہے۔ پہلے سوال کا تحریر ی جواب دیتے ہوئے وزارت نے کہا کہ فی الحال وزارت اطلاعات ونشریا ت میں 30جون 2023 تک 1841 سیٹیں خالی ہیں۔
Bharat Express MD Upendra Rai Conferred with APJ Abdul Kalam Award: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ سے سرفراز
اے پی جے عبدالکلام گلوبل فاؤنڈیشن نے سینئر صحافی اوپیندر رائے کو قوم کی تعمیرمیں ان کے تعاون کے لئے تسلیم کیا ہے اوربھارت ایکسپریس کے چیئرمین،اپیندررائے کو نوجوانوں کو متاثرکرنے اورلاتعداد لوگوں کے مستقبل کو سنوارنے کے لئے 'ملک کی آئیکونک میڈیا پرسنالٹی' - اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ سے نوازا ہے۔
عبدالکلام فاؤنڈیشن کی تقریب سے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے کہا- گنگا جمنی تہذیب کی علامت تھے میزائل مین اے پی جے عبدالکلام
آج میزائل مین سابق صدر جمہوریہ اے پی جے عبدالکلام کی برسی ہے اور مجھے اس شخصیت کے بارے میں یہ کہتے ہوئے کسی بھی طرح کی کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہورہی ہے کہ عبدالکلام آزاد گنگا جمنی تہذیب کی علامت تھے اور میرے خیال سے ان پرکوئی بھی ہندوستان شک نہیں کرسکتا ۔
Centre issued directives to block 635 URLs: حکومت نے سال2022 سے اب تک 120 یوٹیوب نیوز چینلز اور 635 ویب سائٹ کو کروایا بلاک
ایک تحریری جواب میں، اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ زیر بحث ویب سائٹس نے ایسا مواد شائع کیا ہے جو ہندوستان کی خودمختاری اور سالمیت، ہندوستان کے دفاع، ریاست کی سلامتی، غیر ملکی ریاستوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات یا امن عامہ کے مفاد میں نہیں پایا گیا ہے ۔
Kim Jong Un meets Russian defence chief: روسی وزیردفاع پہنچے شمالی کوریا، تاناشاہ کم جانگ اُن نے دکھایا ہتھیاروں کا ذخیرہ،آپ بھی دیکھئے
کِم نے شوئیگو کے ساتھ نئے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی نمائش کادورہ کیا، نمائش کی تصاویر میں ممنوعہ بیلسٹک میزائل، ملٹی ایکسل ٹرانسپورٹر لانچرز اور ایک نیا ڈرون دکھائی دے رہا ہے۔ شوئیگو نے کم کو روسی صدر ولادیمیر پوتن کا ایک خط بھی دیا۔ کم نے شوئیگو کی قیادت میں ایک وفد بھیجنے پر پوتن کا شکریہ ادا کیا۔
UN urges Israel to ‘heed the calls’ of protesters: اسرائیل میں ہورہے حکومت مخالف پرتشدد مظاہرے پر اقوام متحدہ کا بڑا بیان
بیان میں کہا کہ یہ وسیع البنیاد سماجی تحریک کئی مہینوں میں انسانی حقوق کے لیے کھڑے ہونے اور جمہوری خلا اور آئینی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے پروان چڑھی ہے، جو اسرائیل میں کئی دہائیوں میں بڑی محنت سے تعمیر کی گئی ہے۔ یہ بنیادی قانون سازی کی تبدیلیوں کی حد تک عوامی بے چینی کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔