Rahmatullah
Bharat Express News Network
Saudi Arabia-Israel relations: محمد بن سلمان نے اسرائیل کو دیا جھٹکا، فلسطین پر نہیں کیا سمجھوتہ،بننے سے پہلے ہی بگڑ گئے تعلقات،نئے نقشے سے اسرائیل کو کردیا صاف
سعودی عرب نے اسرائیل سے امن سمجھوتے کی بات چیت رد کردی ہے۔ سعودی حکومت نے امریکہ سے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کا معاملہ حل نہیں ہوگا ہم کوئی بات چیت نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات شروع کرانے کی امریکہ کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
India-Canada relations: ہندوستان-کینڈا کے سفارتی تعلقات کا خراب ترین دور، دونوں ملکوں نے سفیروں کو کیا ملک بدر،جسٹن ٹروڈو نے امریکہ،برطانیہ اور فرانس سے کی شکایت
ذرائع سے خبر یہ ملی کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اس مسئلے پر امریکہ کے صدر جوبائیڈن،برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک اور فرانس کے صدر ایمونل میکرون سے بات کی ہے اور اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور آسٹریلیا نے کینیڈا کے الزامات پر "گہری تشویش" کا اظہار کیا۔
Women Reservation Bill: خواتین ریزرویشن بل کو مرکزی کابینہ کی منظوری، جانئے کیا ہے آگے کا خفیہ پلان
ذرائع کے مطابق کابینہ نے خواتین کے لیے 33 فیصد خواتین ریزرویشن کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اگر خواتین ریزرویشن بل منظور ہو جاتا ہے تو دہلی کے آس پاس کے علاقوں سے ہزاروں خواتین وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرنے دہلی آ سکتی ہیں۔
The Ronaldo of Cricket: کرکٹ کے رونالڈو بن گئے محمد سراج،دیکھئے کیسے رونالڈو کی نقل کرتے ہیں سراج
سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈوجب بھی کوئی گول کرتے ہیں تو تیز دوڑتے ہوئے اچھل کر دونوں ہاتھوں کو اوپر سے اٹھاتے ہوئے نیچے لے جاتے ہیں اور ایک خاص پوز دیتے ہیں ۔یہ پوز پوری دنیا میں مشہور ہے اور کئی کرکٹر اس کی نقل بھی کرتے ہیں۔
CM Chouhan attends Balidan Diwas programme: امر شہید انقلابی راجہ شنکرشاہ اور کنور رگھوناتھ شاہ کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا:وزیراعلیٰ چوہان
گونڈ سلطنت کی حکمراں ویرانگنا رانی درگاوتی کی بہادری کی کہانی کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ اپنی بہادری اور طاقت سے رانی درگاوتی نے ایک بہت بڑی سلطنت قائم کی تھی جس میں مدن محل، گڈھا منڈلا، سنگم پور شامل تھے۔
Army jawan on leave abducted and killed : شہید جوان کی لاش کو لینے سے بیوہ نے کیا انکار،جانئے کیا ہے ماجرہ
سومیون کے مطابق، اغوا صبح 10 بجے کے قریب ہوا۔ گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے کے فوراً بعد کسی نے گھر کی گھنٹی بجائی، اور سرتو یہ جاننے کے لیے باہر گئے کہ کون ہے، اس نے مزید کہا کہ ان کا آٹھ سالہ بیٹا بھی پیچھے دروازے تک گیا تھا۔میرا بیٹا، جو دروازے پر کھڑا تھا۔