Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Trump theatens Iran open Strait of Hormuz: ”ہومرزکوکھولو اورجلد سمجھوتہ کرو، نہیں توتباہ کردوں گا“، ایران کو ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر دی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایران کوگھٹنے ٹیکنے مجبورکرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں، لیکن ایران پوری مضبوطی کے ساتھ مقابلہ کررہا ہے۔ ٹرمپ ایک طرف معاہدے کی بات کر رہے ہیں تو دوسری طرف ایران پردباؤ ڈالنے کی بھی پوری کوشش کررہے ہیں اوراس دوران انہوں نے دھمکیاں بھی دی ہیں۔
IPL 2026: بی سی سی آئی نے بدل دیا ڈی آرایس کا یہ ضابطہ، اب نہیں چلے گی ٹیموں کی ہوشیاری، یہاں جانئے تفصیل
آئی پی ایل میں ڈی آرایس کے استعمال سے متعلق کی گئی اس تبدیلی کا بڑا اثر دیکھنے کو ملے گا کیونکہ ابھی تک ایک ہی اپیل سے کئی فیصلے ہوجاتے تھے، لیکن اب ایسا نہیں ہوسکے گا۔
West Bengal SIR: مغربی بنگال میں کانگریس امیدوار کا نام ایس آئی آر لسٹ سے غائب، ہائی کورٹ نے کہا- ”اب سیدھے سپریم کورٹ جاؤ“
مغربی بنگال میں کانگریس امیدوارکا نام ایس آئی آرکی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ امیدوارکے وکیل نے کل کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی۔ درخواست پرسماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایس آئی آرسے متعلق تمام معاملات کی سماعت ہو رہی ہے، اس لئے انہیں براہ راست سپریم کورٹ جانا پڑے گا۔
BJP MP on Muslim OBC Reservation: مسلمانوں کو او بی سی زمرے سے باہر کیا جائے، راجیہ سبھا میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے اٹھایا مطالبہ، مچ گیا ہنگامہ
ڈاکٹر کے لکشمن نے راجیہ سبھا میں مسلمانوں کو اوبی سی کیٹیگری سے باہرکرنے کا موضوع اٹھایا۔ ان کے اس موضوع پراپوزیشن نے واک آوٹ کیا۔ انہوں نے تلنگانہ، آندھرا پردیش سمیت کئی ریاستوں کی اوبی سی ذات کو مرکزی فہرست میں شامل کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
ایران سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ-نیتن یاہو کی حکمت عملی ناکام، تین ہفتے بعد بھی نہیں کامیاب ہوپایا یہ پلان
ایران میں بغاوت کرنے کی امریکہ-اسرائیل کا منصوبہ فی الحال ناکام رہا ہے۔ موساد کی حکمت عملی کے تحت حملوں کے بعد عوام کو حکومت کے خلاف کھڑا کرنا تھا، لیکن تین ہفتوں بعد بھی کوئی بڑا آندولن نہیں ہوا۔ آئیے اس پلان کے ناکام ہونے کی وجہ جانتے ہیں۔
AAP MLA Kuldeep Kumar News: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی کلدیپ کمار کی گاڑی پر حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج کھنگال رہی ہے پولیس
عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی کلدیپ کمارنے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی موجودگی میں ان کی گاڑی پرحملہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کا لا اینڈ آرڈراب پوری طرح ’بھگوان بھروسے‘ چل رہا ہے۔
ایران جنگ سے گہرایا گیس-تیل بحران، وزیراعظم نے بتایا ہندوستان کی کیا ہے تیاری، خلیج ممالک میں رہنے والے ہندوستانیوں کے لئے تشویش
وزیراعظم مودی نے خلیجی ممالک میں رہنے والے ہندوستانیوں کی حفاظت کے بارے میں بھی بات کی۔ پی ایم مودی نے کہا، "ایک کروڑ ہندوستانی خلیج میں رہتے ہیں۔" انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ انہوں نے کہا، "حکومت خلیجی ممالک میں رہنے والے ہر ہندوستانی کو مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے۔"
اسٹیج پر پھوٹ پھوٹ کر رونے والے سنجے نشاد کیا چھوڑیں گے بی جے پی کا ساتھ؟ سماجوادی پارٹی سے لے کراپنے ایجنڈے تک پرواضح کی تصویر
گورکھپورمیں ایک ریلی میں وزیرسنجے نشاد کے روتے ہوئے ایک ویڈیو نے اتر پردیش کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں واپسی کے بارے میں قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی کے ساتھ رہیں گے۔ نشاد پارٹی کے سربراہ نے ایس سی تحفظات کے اپنے مطالبے کو دہرایا اورایس پی اوربی ایس پی پرالزام لگایا کہ وہ نشاد برادری کو ان کے حقوق سے محروم کررہے ہیں۔
ناسک میں آبروریزی معاملے میں پھنسے ڈھونگی بابا اشوک کھرات، نئے کھلے راز، جان کر اڑ جائیں گے ہوش
ناسک کے نجومی (جیوتشی) اشوک کھرات عرف کیپٹن کھرات کی گرفتاری سے متعلق بڑے انکشاف ہوئے ہیں۔ عصمت دری اورتوہم پرستی کی آڑمیں معصوم عقیدت مندوں کولاکھوں روپئے کا دھوکہ دینے کا الزام ہے۔
Air Canada Plane Accident: نیویارک کے ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ، فائر ٹرک سے ٹکرا گئی فلائٹ، بڑی تعداد میں سوار یہودی زخمی
نیویارک کے لا گارڈیا ایئرپورٹ پرایک بڑا حادثہ ہوا، جب ایئرکناڈا ایکسپریس کا CRJ-900 طیارہ رن وے پرایک فائر بریگیڈ کی گاڑی سے ٹکرا گیا۔ اس حادثے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ کے بعد ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔





