Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Amritpal Singh New Video: امرت پال سنگھ نے پھر جاری کیا ویڈیو، ‘گرفتاری سے نہیں ڈرتا لیکن…’
Amritpal Singh New Video: پنجاب پولیس مسلسل خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی تلاش کر رہی ہے۔ اس درمیان اس نے جمعرات کو پہلے آڈیو اور پھر ویڈیو جاری کرتے ہوئے پولیس کو چیلنج دیا ہے۔
Indore Temple Tragedy: اندور میں مندر کی چھت گرنے سے 13 افراد کی موت، معاوضے کا اعلان، مجسٹریٹ جانچ کا حکم
Indore Temple Collapse: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بتایا کہ اندور کے مندر میں ہوئے حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
CBI Raid In Safdarjung Hospital: دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں بدعنوانی پر سی بی آئی کی کارروائی، کئی مقامات پر چھاپہ ماری
CBI Raids: افسران نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بدعنوانی کے معاملے میں ڈاکٹر اور کچھ بچولیئے سی بی آئی کے رڈار پر آگئے تھے۔
Pakistan Government’s Twitter Handle blocked in India: ہندوستان میں بلاک ہوا پاکستانی حکومت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ، یہاں جانئے خاص وجہ
پاکستان اس دوران خراب صورتحال سے جدوجہد کررہا ہے۔ ملک کے حالات کافی نازک بنے ہوئے ہیں۔ ایک طرف اقتصادی حالات نے پاکستان کی کمرتوڑی ہوئی ہے۔ وہیں سیاسی حالات بھی انتہائی بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
Indore Temple Collapse: اندور میں رام نومی کے موقع پر بڑا حادثہ، مندر کی چھت گرنے سے 25 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ
بیلیشور مہادیو جھولے لال مندر پر باؤڑی کی چھت دھنسنے سے 25 سے زیادہ افراد باؤڑی میں گرگئے۔
Ram Navami procession in Jahangirpuri: جہانگیر پوری علاقے میں پولیس کی اجازت کے بغیر نکالی گئی شوبھا یاترا، حالات کشیدہ، بڑی تعداد میں فورس تعینات
دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں رام نومی کے موقع پر ایک بار پھر شوبھا یاترا نکالی گئی ہے۔ حالانکہ پولیس نے شوبھا یاترا نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے۔
Akanksha Dubey Postmortem Report: آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم سے موت کی وجہ کا انکشاف، بوائے فرینڈ سمر سنگھ کی ہوگی گرفتاری!
بھوجپوری اداکارہ آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کسی بھی طرح کے چوٹ کے کوئی نشان نہیں پائے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی جانچ میں یہ خودکشی ہی لگتا ہے۔
Charge on UPI Payment: یکم اپریل سے مہنگی ہوجائے گی UPI ادائیگی، 2000 سے زیادہ پر دینا پڑے گا 1.1 فیصد، این پی سی آئی نے بتائی حقیقت
یکم اپریل سے یوپی آئی کے ذریعہ ہونے والی ادائیگی مہنگی ہورہی ہے۔ کیا اس پر فیس وصول کی جائے گی۔ میڈیا میں کچھ گمراہ کن رپورٹس کے بعد لوگوں کے دل میں اسے لے کر کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔ ان سبھی سوالوں کا جواب این پی سی آئی نے خود دیا ہے۔
Holy Quran burning during Ramadan 2023: رمضان المبارک میں قرآن شریف کا نسخہ نذر آتش کرنے پر مسلم ممالک میں زبردست ناراضگی، سعودی عرب نے کہی یہ بڑی بات
سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے ڈنمارک میں قرآن شریف نذرآتش کئے جانے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے نفرت اور اشتعال پھیلانے والی ہرچیز کو خارج کرنے پر زور دیا ہے۔
IPL 2023: ممبئی انڈینس کی مسلسل 10 ویں سال کپتانی کرنے پر روہت شرما نے کہی دل چھولینے والی بات
آئی پی ایل 2023 میں روہت شرما مسلسل 10ویں بار ممبئی انڈینس کی کپتانی کریں گے۔ 10ویں سال سے متعلق روہت شرما نے یہ بڑی بات کہی ہے۔





