Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
IPL 2023: ہاردک پانڈیا کو جیت کے بعد لگا بڑا جھٹکا، پلیئنگ الیون میں شامل اسٹار کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر
Kane Williamson Ruled Out: دفاعی چمپئن گجرات ٹائٹنس نے آئی پی ایل 2023 میں جیت کے ساتھ شاندار آغاز کیا ہے، لیکن ٹیم کو اس درمیان بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہاردک پانڈیا کی ٹیم یہ اسٹار کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر ہوگیا ہے۔
Amit Shah’s visit to Sasaram called off: وزیر داخلہ امت شاہ کا فساد متاثرہ ساسا رام کا دورہ منسوخ، اب یہ بنایا خاص پلان، نتیش کمار نے کہی یہ بڑی بات
Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔
West Bengal Violence Row: رام نومی پر تشدد کے خلاف ایکشن میں ممتا حکومت! سی آئی ڈی کو سونپی جانچ
Howrah Violence: مغربی بنگال میں رام نومی کے جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے بعد سے ریاست میں سیاسی ماحول گرمایا ہوا ہے۔ اس درمیان اب معاملے میں ریاستی حکومت نے سی آئی ڈی جانچ کا حکم دیا ہے۔
Imran Khan attacks BCCI: عمران خان نے بی سی سی آئی پر لگایا تانا شاہی کا الزام، پاکستانی کھلاڑیوں کے آئی پی ایل نہیں کھیلنے سے متعلق دیا بیان
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کرکٹر عمران خان کا ماننا ہے کہ بی سی سی آئی کرکٹ کی دنیا میں تانا شاہی والا رویہ اپنا رہا ہے۔
Violence In Hyderabad: حیدرآباد کے چار مینار میں دو گروپوں میں تصادم، مسجد کے سامنے بائیک اسٹنٹ کے بعد ہوا ہنگامہ
Ram Navami Clashes: رام نومی کے دن نکالی گئی شوبھا یاتراؤں کے دوران ملک کے الگ الگ حصوں میں تشدد کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس دوران حیدرآباد کے چارمینار میں مسجد کے باہر کافی ہنگامہ ہوا۔
Partition of India was a Mistake: آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے کہا- ‘اب تو پاکستان میں بھی لوگ کہنے لگے، تقسیم ایک غلطی تھی’
آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ آج پاکستان کے لوگ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان کی تقسیم ایک غلطی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہندوستان سے، اپنی تہذیب سے بچھڑگئے، کیا وہ اب بھی خوش ہیں؟ جو ہندوستان آئے، وہ آج خوش ہیں، لیکن جو وہاں پاکستان میں ہیں، وہ خوش نہیں ہیں۔
LPG Price Reduced: نئے مالی سال کے پہلے دن ایل پی جی سلینڈر سستا ہوا، جانئے اب کیا ہے قیمت
LPG Price Reduced: یکم اپریل 2023 یعنی آج سے نئے مالی سال یعنی 24-2023 کی شروعات ہوگئی ہے اور اس نئے مالی سال کے پہلے دن ہی لوگوں کو ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں پر راحت ملی ہے۔
Jharkhand Violence: بنگال-بہار کے بعد جھارکھنڈ میں بھی رام نومی پر فرقہ وارانہ تشدد، جمشیدپور میں پتھراؤ سے پولیس کی گاڑی توڑی
Ram Navami Clash: رام نومی کے موقع پر نکالی گئیں شوبھا یاتراؤں کے درمیان کچھ مقامات پر فرقہ وارانہ تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اب بنگال اور بہار کی پڑوسی ریاست جھارکھنڈ میں بھی حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔
IPL 2023: چنئی کے خلاف ہاردک پانڈیا نے لگائی ہیٹ ٹرک، اوپننگ مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کی شاندار جیت
GT vs CSK IPL 2023: آئی پی ایل 2023 کے افتتاحی مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کی دھماکہ خیز جیت ہوئی ہے۔ ہاردک پانڈیا کی قیادت والی گجرات ٹائٹنس نے چنئی سپرکنگس کو 5 وکٹ سے شکست دی۔
Madhya Pradesh: تیرتھ-درشن یوجنا میں لداخ کے سندھو درشن اتسو کے لئے ملیں گے 25 ہزار، سندھی ساہتیہ اکادمی کے بجٹ میں اضافہ ہوگا: سی ایم شیو راج سنگھ کا اعلان
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے تقریب میں کہا کہ سندھی سماج کا سالوں پرانا مطالبہ کرتے ہوئے پٹے فراہم کرنے کے لئے ریاستی حکومت نے پریمیم شرحوں میں خصوصی چھوٹ دینے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے۔





