Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
NMACC کے افتتاح میں مکیش امبانی کے ساتھ پہنچیں ایشا امبانی، انڈو-ویسٹرن لُک میں نظر آئیں بے حد خوبصورت
یہ سینٹر بچوں، طلبا، بزرگ شہریوں اور معذوروں کے لئے مفت رسائی کے ساتھ انتہائی جامع ہوگا اور کمیونٹی نیوٹریشن پروگرام پر بھرپور توجہ مرکوز کرے گا۔
Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک الیکشن سے پہلے بی جے پی کو جھٹکا، ایم ایل اے این وائی گوپال کرشن کا استعفیٰ، کانگریس میں جانے کی قیاس آرائی
Karnataka Assembly Elections 2023: اس مہینے کے آغاز میں بھی بی جے پی کو جھٹکا لگا تھا جب دو ایم ایل سی پتنا اور بابو راو چنچنسر نے کانگریس کا دامن تھام لیا تھا۔
IPL 2023: اوپننگ سیریمنی میں چلا اریجیت سنگھ کا جادو، تمنا-رشمیکا نے ڈانس سے جیتا فینس کا دل، ایک لاکھ سے زیادہ ناظرین کی شور سے گونجا اسٹیڈیم
CSK vs GT: احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اوپننگ سیرمنی میں تقریباً ایک لاکھ ناظرین موجود تھے۔ اریجیت سنگھ تقریباً 25-20 منٹ اسٹیج پرفارمنس دی۔ اس کے بعد تمنا بھاٹیہ اور رشمیکا مندانا نے اپنی پرفارمنس سے فینس کا مزہ دوگنا کردیا۔
Bengal violence: رام نومی پر بنگال میں تشدد، کشیدگی کے درمیان بی جے پی کی ہائی کورٹ میں عرضی، این آئی اے جانچ کا مطالبہ
Bengal violence: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس طرح کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔
IPL 2023: آئی پی ایل 2023 ہوگا بالکل منفرد، ہوں گی یہ 5 بڑی تبدیلیاں، ’12واں کھلاڑی’ کھیل کا رخ ہی پلٹ دے گا
IPL 2023 New Rules Format: آئی پی ایل 2023 گزشتہ سیزن سے بالکل الگ ہوگا۔ لیگ میں دوبارہ ہوم اور اوے فارمیٹ لوٹے گا۔ اس کے علاوہ بی سی سی آئی نے ایسی کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو اس سیزن کو پوری طرح سے الگ بنائیں گے۔ اس میں امپیکٹ پلیئر کا ضابطہ تو ایسا ہے، جو پورا کھیل ہی پلٹ کر دیکھ دے گا۔
PM Modi Degree Case: وزیر اعظم مودی کی ڈگری مانگے جانے کے معاملے میں ہائی کورٹ کا فیصلہ، اروند کیجریوال پر لگایا جرمانہ
وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری مانگے جانے کے معاملے میں گجرات ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ایم اوکو ان کے گریجویشن کی ڈگری دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
Manish Sisodia Bail Rejected: شراب پالیسی معاملے میں منیش سسودیا کو عدالت سے جھٹکا، عدالت نے ضمانت عرضی خارج کی
Manish Sisodia Bail Rejected: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا۔ ان کی ضمانت عرضی عدالت نے خارج کردی ہے۔
Donald Trump Hush Money: پورن اسٹار کو پیسے دینے کے معاملے میں ٹرمپ پر الزام طے، صدر بننے کی امیدوں پر لگا بڑا جھٹکا
امریکہ کے سابق صدر نے ’’کوئی جرم نہیں کیا ہے‘‘ اور انہوں نے‘‘عدالت میں اس سیاسی استغاثہ کا مضبوطی سے مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔
Indore Temple Collapse: اندور مندر حادثے میں اب تک 35 لاشیں برآمد، 18 لوگوں کو کیا گیا ریسکیو، راحت-بچاو کام میں مصروف ایس ڈی آر ایف اور فوج کے جوان
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دگوجے سنگھ نے معاملے کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اسپتال میں کچھ زخمیوں سے بھی ملاقات کی۔ یہ حادثہ کیسے ہوا، اس کی جانچ کی جانی چاہئے۔
IPL 2023: آج سے ہوگا آئی پی ایل 2023 کا آغاز، پہلے مقابلے میں گجرات-چنئی کی زبردست ٹکر ، دھونی کے کھیلنے پر تعطل برقرار
آئی پی ایل 2023 کا پہلا مقابلہ گجرات ٹائٹنس اور چنئی سپرکنگس کے درمیان کھیلا جانا ہے۔ میچ سے پہلے چنئی سپرکنگس کے لئے ٹینشن بڑھانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی گھٹنے کی چوٹ کے سبب اس مقابلے سے باہر بھی رہ سکتے ہیں۔





