Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Sharad Pawar On CM Arvind Kejriwal: شرد پوار نے کیجریوال کو بتایا ایماندار وزیراعلیٰ، مہاراشٹر کے سیاسی گھمسان سے متعلق کہی یہ بڑی بات
این سی پی سربراہ شرد پوار کا اروند کیجریوال سے متعلق بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کو ایماندار وزیر اعلیٰ بتایا ہے۔
Shelly Oberoi and Aaley Mohammad Iqbal unanimously elected mayor and Deputy Mayour of Delhi MCD: عام آدمی پارٹی کی شیلی اوبرائے میئر اور آل محمد اقبال ڈپٹی میئردوبارہ منتخب، بی جے پی نے چھوڑ دیا میدان
عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے ایک بار پھر دہلی کی میئر بن گئی ہیں۔ ان کے علاوہ آل محمد اقبال کو بھی ڈپٹی میئرعہدے کے لئے بلامقابلہ منتخب کیا گیا کیونکہ بی جے پی کی طرف سے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدواروں نے الیکشن سے پہلے اپنا نام واپس لے لیا۔
Jammu and Kashmir: نیشنل کانفرنس سے باغی ہوئے سابق رکن اسمبلی شیخ جبار، پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کیا
عبداللہ فیملی کے بے حد قریبی رہے سابق رکن اسمبلی شیخ اشفاق جبار کو نیشنل کانفرنس سے ڈسپلن شکنی کا الزام لگاکر پارٹی سے 6 سال کے لئے نکال دیا گیا ہے۔
Maharashtra Politics: سپریم کورٹ کے فیصلے سے بدلے گی مہاراشٹر کی سیاست! وزیراعلیٰ شندے کی کرسی خطرے میں، گھمسان کی ہے یہ بڑی وجہ
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے گروپ نے شیو سینا سے بغاوت کرکے مہاراشٹر کی سیاست میں بھونچال لا دیا تھا۔ مہاراشٹر کے اس اقتدار کے جدوجہد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد آسکتا ہے۔
Urfi Javed New: کپڑوں کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں نہیں ملی انٹری، تو عرفی جاوید نے نکالی اپنی بھڑاس، کہی یہ بڑی بات
عرفی جاوید کو کپڑوں کی وجہ سے ایک ریسٹورنٹ میں انٹری دینے سے منع کردیا گیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی جم کر بھڑاس نکالی ہے۔
IPL 2023: جیت کی خوشی کے درمیان ڈیوڈ وارنر کو لگا جھٹکا، 12 لاکھ روپئے ادا کرنے ہوں گے، یہ ہے بڑی وجہ
IPL 2023: دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر سلو اوور ریٹ کے قصور وار پائے گئے۔ اس کے لئے ان پر 12 لاکھ روپئے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی نے گجرات ہائی کورٹ کا کھٹکھٹایا دروازہ، ہتک عزت معاملے میں منسوخ ہوگئی ہے لوک سبھا رکنیت
Defamation Case: گجرات کی سورت کورٹ نے کانگریس کے سابق صدر کی ہتک عزت معاملے میں قصور وار ٹھہرائے جانے پر روک لگانے کی اپیل خارج کر دی تھی۔
Prakash Singh Badal Died: پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ پرکاش سنگھ بادل کا 95 سال کی عمر میں انتقال، وزیراعظم مودی سمیت سرکردہ شخصیات نے پیش کیا تعزیت
Prakash Singh Badal Dies: پرکاش سنگھ بادل کا انتقال ہوگیا ہے۔ پرکاش سنگھ بادل کئی دنوں سے اسپتال میں داخل تھے۔ ان کو پیر کے روز بھی ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا تھا۔
Arvind Kejriwal Security Lapse: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی سیکورٹی میں بڑی لاپرواہی، نو فلائی زون میں اڑتا نظر آیا ڈرون
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی سیکورٹی میں لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے گھر کے پاس نو فلائی زون میں ڈرون اڑتا ہوا نظر آیا ہے۔
Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی بار آیا نام
Delhi Excise Case: دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی بار منیش سسودیا کا نام درج کیا گیا۔





