Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Palak Tiwari Revealed from her Dating: پلک تیواری نے 15 سال کی عمر میں بنالیا تھا بوائے فرینڈ، ڈیٹ پر جانے کے لئے ملتی تھی ماں شویتا تیواری کی دھمکی
سوشل میڈیا پر قہر برپا کرنے والی پلک تیواری ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی ہیں۔ پلک تیواری نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی ماں انہیں ڈیٹ پر جانے سے روکنے کے لئے کیا کرتی تھیں۔
Seema Sachin Love Story: سیما حیدر معاملے میں بڑا انکشاف، مریم خان نام سے فرضی آئی ڈی بنا کر پب جی گیم کھیلا کرتی تھی پاکستانی سیما
یوپی اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ میں سیما حیدر نے بتایا کہ اس نے پب جی گیم کھیلنے کے لئے مریم نام کی فرضی آئی ڈی بنائی تھی۔ تاکہ پاکستان کے لوگوں کو پتہ نہ چلے۔
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اپنی فیملی کے ساتھ وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات
مہاراشٹر کی سیاست میں رسہ کشی اور نئی کابینہ اور قلمدان کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمارے ان کی فیملی کے اراکین بھی موجود تھے۔
4 Officers Suspends Tihar Jail Administration Yasin Malik Case: تہاڑ جیل انتظامیہ نے یٰسین ملک معاملے میں 4 افسران کو معطل کر دیا
دہلی کی تہاڑ جیل انتظامیہ نے کشمیری دہشت گرد یٰسین ملک کی سیکورٹی میں چوک کے معاملے میں چار افسران کو معطل کیا ہے۔ ان میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک دیگرافسر شامل ہیں۔
Railway Issues Notice to Bengali Market Masjid and Takia Babbar Shah: دہلی کی بنگالی مارکیٹ مسجد اور تکیہ ببرشاہ مسجد کو ریلوے نے جاری کیا نوٹس، 15 دنوں کے اندر خالی کرنے کا حکم
ناردن ریلوے کی طرف سے جاری نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ ریلوے کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیا گیا ہے۔ وہیں ریلوے کی نوٹس کے بعد مسجد انتظامیہ کمیٹی اور قرب وجوار کے لوگوں میں تشویش کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔
Pakistani Seema Haider Health Deteriorated: سیما حیدر کی طبعیت خراب، گھر کے تمام لوگ پریشان، فیملی نے صحت سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پاکستان کی سیما حیدر اپنے عاشق کے ساتھ رہنے کے لئے نیپال کے راستے بھاگ کر گریٹر نوئیڈا آگئی تھی۔ گزشتہ دنوں یوپی اے ٹی ایس نے اس سے پوچھ گچھ کی تھی۔
Rajasthan Politics: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے راجیندر گڑھا کو وزیر عہدے سے برخاست کردیا
Rajendra Gudha News: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے راجیندر گڑھا کو وزیر عہدے سے برخاست کردیا ہے۔ انہوں نے اسمبلی میں اپنی ہی حکومت کو گھیرا تھا۔ اس کے بعد اپوزیشن لیڈر راجیندر راٹھور نے حکومت پر طنز کیا ہے۔
Yasin Malik Appears In Supreme Court: یٰسین ملک کے سپریم کورٹ پہنچنے پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو لکھا خط، کہی یہ بڑی بات
Yasin Malik Appears In Supreme Court: ٹیرر فنڈنگ کے قصوروار اور عمرقید کی سزا کاٹنے والے یٰسین ملک کی جمعہ کے روز اچانک سپریم کورٹ میں ہوئی پیشی پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو خط لکھا ہے۔
World Cup 2023: آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ شیئر کی شاہ رخ خان کی تصویر، فینس نے کہا- کہتے ہیں کہ کسی چیز کو دل سے چاہو…
ODI World Cup 2023: ہندوستان اس سال آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ اس کے لئے شیڈول بہت پہلے ہی جاری کردیئے گئے تھے۔ عالمی کپ کی شروعات سے پہلے اس کی خاص چمچماتی ہوئی ٹرافی کو فی الحال پورے ہندوستان میں گھمایا جا رہا ہے۔
Seema Haider-Sachin Meena’s Village: سیما حیدر-سچن کے گاؤں میں کشیدگی، دو گروپوں کے لوگ آپس میں بھڑگئے، پولیس تعینات
سیما حیدر کو دیکھنے والوں کا سچن مینا کے گاؤں میں لوگوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔ اسی دوران ایک ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران وہاں دو فرقوں کے لوگ آپس میں بھڑگئے۔ اس کے بعد پولیس نے کمان سنبھالی اور دونوں فرقوں کے لوگوں کو ہٹایا۔





