Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Indian Woman in Pakistan: شوہر چھوڑا، مذہب چھوڑا، اسلام اپنایا، انجو سے فاطمہ بن گئیں، نصراللہ سے نکاح کرنے کے بعد رومانٹک ویڈیو آیا سامنے
پیار کی خاطر سرحد پار کرکے ہندوستان سے پاکستان گئی انجو نے اپنے تمام وعدے توڑ دیئے۔ انہوں نے فیس بک پر ہوئی دوستی کو پیار میں بدلتے ہوئے نکاح کرلیا۔ انجو نے شادی سے پہلے عیسائی مذہب کو ترک کرتے ہوئے مذہب اسلام قبول کرلیا ہے۔
Big Discord in Delhi Haj Committee: دہلی حج کمیٹی میں سرپھٹوّل، عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے حاجی یونس نے کہا- چیئرپرسن کوثر جہاں کے خلاف کریں گے قانونی کارروائی
حج 2023 کے اختتام پر منعقدہ تقریب کا دہلی حج کمیٹی کے اراکین بی جے پی رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر، عام آدمی پارٹی کے ار اکین اسمبلی عبدالرحمان، حاجی یونس اور کانگریس کونسلر نازیہ دانش نے بائیکاٹ کر دیا۔ جبکہ پورے پروگرام میں دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے مورچہ سنبھال رکھا تھا۔
Anju-Nasrullah Love Story: ہندوستانی انجو نے فاطمہ بن کر چڑھایا اپنے پیار کو پروان، مذہب اسلام میں داخل ہوکر پاکستانی دوست نصراللہ سے کرلیا نکاح
پاکستانی لڑکی سیما حیدر کی طرح ہندوستان سے پاکستان گئی انجو اس وقت اپنے پاکستانی دوست نصر اللہ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے اپنے دوست نصراللہ سے شادی کرلی ہے اور مذہب اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وقار کی ایل جی وی کے سکسینہ نے کی حفاظت، کیا وائس چانسلر نجمہ اختر ہیں اردو سے نابلد؟
آج عالم یہ ہے کہ جامعہ کی وائس چانسلر ہی جامعہ کی تہذیب وثقافت اور جامعہ کی روایت سے بغاوت کررہی ہیں ۔ ایسے میں یہ سوال پھر سے اہم ہوجاتا ہے کہ کیا سچ میں نجمہ اختر اردو سے نابلد ہیں یا پھر کسی دباو میں شعوری طور پر اردو کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کررہی ہیں؟۔
Jamia Millia Islamia Medical College: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو میڈیکل دلاکر وائس چانسلر نجمہ اختر نے جیت لیا جامعہ برادری کا دل، برسوں پرانا خواب ہوگا پورا
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا برسوں پرانا دیرینہ خواب اب پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ صد سالہ تقریب کے موقع پرجامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلرنجمہ اخترنے نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کی موجودگی میں میڈیکل کی منظوری کا اعلان کرکے جامعہ برادری کا دل جیت لیا۔
A Freedom Fighter wife Burnt Alive by Armed Mob in Manipur: مجاہد آزادی کی 80 سالہ بیوی کو زندہ جلایا، بیٹے نے سنائی دردناک قتل کی داستان، پڑھ کر روح کانپ جائے گی
Manipur Freedom Fighter wife: منی پور میں چل رہے نسلی تشدد کے دوران 28 مئی کو ککچنگ ضلع کے سیرو گاؤں میں ایک مجاہد آزادی کی 80 سالہ بیوہ کو اس کے گھر کے اندر زندہ جلاکر مار دیا گیا تھا۔ اب جوڑے کے بیٹے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں اور وزیراعظم مودی سے سوال کر رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس صبح کیا ہوا تھا۔
Supreme Court Refuses to Stop NIA Probe: بنگال حکومت کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، رام نومی پر ہوئے تشدد معاملے میں این آئی اے جانچ روکنے سے کیا انکار
سپریم کورٹ نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو جانچ سونپنے ککلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو برابر رکھا۔ ریاستی حکومت نے اسے چیلنج دیا تھا۔
Parliament Monsoon Session 2023: پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کے دوران لوک سبھا کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منی پور تشدد کی وجہ سے ہنگامہ آرائی کے دوران لوک سبھا کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔ حالانکہ اس دوران وزیرداخلہ امت شاہ نے بحث کرانے کی بات کہی ہے۔
Twitter Logo: ٹوئٹر ہینڈل سے اڑ گئی ’چڑیا‘، کمپنی ہیڈ کوارٹرس پر نظر آیا X کا نیا لوگو
ایلن مسک نے جب سے ٹوئٹر سنبھالا ہے، تب سے کئی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ لیکن اس پر ایلن مسک نے بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کا کر دیا قتل، خود کو گولی مار کر کرلی خود کشی، پولیس جانچ میں مصروف
مہاراشٹر کے پنے شہرمیں پیر کی دیررات ایک پولیس ڈپٹی کمشنر (اے سی پی) نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو مبینہ طور پر گولی مارکر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔





