Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Parliament adjourned till 2 PM: منی پور معاملے پر بحث کے لئے ہوئی ہنگامہ آرائی کے بعد پارلیمنٹ دوپہر 2 بجے تک ملتوی
اپوزیشن کی جانب سے منی پورتشدد معاملے پر بحث کے مطالبہ کے دوران لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن اور برسراقتدار کے درمیان تعطل برقرار ہے۔
Seema Sachin Love Story: پاکستانی سیما حیدر کا فرضی آدھار کارڈ بنانے والے سچن مینا کے 2 ملزم رشتہ دار گرفتار
پاکستانی خاتون سیما حیدر معاملے میں یوپی اے ٹی ایس نے بلند شہر سے دو بھائیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان بھائیوں نے مل کر سیما حیدر اورسچن مینا کے دستاویزوں میں چھیڑ چھاڑ کی تھی۔
Manipur Violence: منی پور تشدد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا 26 سیاسی پارٹیوں کا نمائندہ وفد
منی پور کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کے جانے کی خبر ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 26 اپوزیشن اتحاد والے انڈیا گروپ کے لیڈران منی پور کا دورہ کرسکتے ہیں۔
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کو کنونشن سینٹر کی افتتاحی تقریب میں نہیں بلائے جانے کا الزام
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بڑا دعویٰ کیا ہے۔ دہلی کے پرگتی میدان میں بھارت منڈپم کنونشن سنٹر کی افتتاحی تقریب میں اپنی تیسری میعاد کی پیشن گوئی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب میرا تیسرا ٹرم شروع ہوگا تو ہندوستان دنیا کی معیشت میں ٹاپ 3 پر ہوگا۔
Delhi Haj Committee Politics: دہلی حج کمیٹی میں جاری ہے تکرار، چیئرپرسن کوثر جہاں کا عام آدمی پارٹی پر پلٹ وار
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی سیاسی اکھاڑہ بن گیا ہے اورکمیٹی میں تکرارکا ماحول بن گیا ہے۔ کمیٹی کی چیئرپرسن نے عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دہلی حکومت اور ایم سی ڈی پر حج کے دوران کوئی تعاون نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Bharat Express MD Upendra Rai to be Conferred with Dr APJ Abdul Kalam Award: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے ہوں گے اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ سے سرفراز
اس موقع پر ایک کانکلیو کا انعقاد بھی کیا جائے گا، جس کا عنوان تھا- ہندوستان کو جی-20 کی صدارت کیسے ملی اور اس کے خوش کن نتائج کیا ہوں گے؟
Gyanvapi Masjid ASI Survey Case: گیان واپی مسجد احاطے کے اے ایس آئی سروے پر روک برقرار، الہ آباد ہائی کورٹ میں کل پھر ہوگی سماعت
گیان واپی احاطے کے اے ایس آئی سروے پر لگی روک کو الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑھا دیا ہے۔ مسجد احاطے کے اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ کی روک کا حکم آج شام 5 بجے تک مؤثر تھا۔
Smriti Irani on Ahmadiyya Community Row: احمدیہ فرقہ کو مسلمان نہیں ماننے سے متعلق وقف بورڈ کے فیصلہ پر اسمرتی ایرانی برہم، کہا- کسی بھی وقف بورڈ کو مذہب سے باہر کرنے کا اختیار نہیں
جمعیۃ علماء ہند کے ذریعہ آندھرا پردیش وقف بورڈ کے رخ کی حمایت کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر مرکزی وزیراسمرتی ایرانی نے کہا کہ کسی کو بھی پارلیمنٹ کے ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کا حق نہیں ہے۔
Parliament Panel Suggestion on Award Wapsi Protest: ایوارڈ واپسی کرنے والوں کے خلاف پارلیمانی کمیٹی نے پیش کی یہ سخت تجویز، یہاں پڑھیں پوری تفصیل
کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایک ایسا سسٹم بنایا جاسکتا ہے، جہاں ایوارڈ کے منظوری دیتے وقت مجوزہ ایوارڈ یافتہ سے ایک عہد نامہ لیا جائے تاکہ ایوارڈ یافتگان مستقبل میں کسی بھی وقت اعزاز کی توہین نہیں کرسکیں۔ ایسے عہد نامہ کے بغیر ایوارڈ نہیں دیئے جائیں گے۔
UP Politics: لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کانگریس نے بنایا ماسٹر پلان، بھارت جوڑو یاترا-2 کا اس ماہ سے ہوسکتا ہے آغاز
لوک سبھا الیکشن میں کم وقت ہونے کے سبب راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا-2 شروع کرنے جا رہے ہیں، جس کا آغاز 15 اگست سے ہو سکتا ہے۔





