Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
BJP National Team Announce for 2024: بی جے پی نے قومی عہدیداران کا کیا اعلان، 2 مسلم لیڈران کو ملی جگہ، 13 نائب صدور اور 8 جنرل سکریٹری بنائے گئے
بی جے پی نے اپنے قومی عہدیدران کا اعلان کردیا ہے، جس میں یوپی کا دبدبہ نظرآرہا ہے۔ نائب صدور اور مہامنتریوں کی فہرست میں سب سے زیادہ نام یوپی کے ہیں۔ وہیں دوسری طرف اس فہرست میں دو مسلم لیڈران کو جگہ ملی ہے، پرانے مسلم لیڈران کو جگہ نہیں دی گئی ہے۔
IND vs WI 2nd ODI: ہندوستان-ویسٹ انڈیز کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا دوسرا ونڈے، پلیئنگ الیون میں ہوسکتی ہے تبدیلی
ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ونڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا نے سیریز کے پہلے میچ میں جیت درج کی تھی۔
بارش کے بعد دہلی-جے پور ہائی وے پر گروگرام میں شدید ٹریفک جام
ہریانہ کے گروگرام میں جمعہ کے روز دہلی-جے پور ایکسپریس وے پر بارش کے بعد لمبا جام لگ گیا۔ اس سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ شام 6 بجے سے ہو رہی مسلسل بارش کے سبب جام کی صورتحال بنی۔
Datta Samant Murder Case: ٹریڈ یونین لیڈر دتہ سامنت قتل معاملے میں گینگسٹر چھوٹا راجن بری، 26 سال بعد آیا فیصلہ
ممبئی کی ایک عدالت نے مزدوررہنما دتا سامت کے قتل کیس میں گینگسٹر چھوٹا راجن کو بری کرنے کے پیچھے ثبوت کی کمی کا حوالہ دیا۔
آرٹیکل 370 ہٹانے کے خلاف زیر التوا عرضیاں خارج کی جائیں، سپریم کورٹ پہنچے کشمیری ہندوؤں نے کیا مطالبہ
Article 370 Abrogation: آرگنائزیشن یوتھ 4 پنون کشمیر نے کہا کہ آرٹیکل 370 اورآرٹیکل 35-اے آئین کے بنیادی ڈھانچے کی خلاف ورزی کرتے ہیں کیونکہ اس نے کبھی بھی ہندوستانی آئین کی بالادستی کوتسلیم نہیں کیا۔
Muharram 2023: گوپال گنج میں تار کی چپیٹ میں آگیا تعزیہ کا جلوس، 11 افراد جھلس گئے
بہار کے گوپال گنج علاقے میں محرم کی 9ویں تاریخ کو تعزیہ کا جلوس تارکی چپیٹ میں آگیا، جس سے 11 افراد کے جھلس گئے، جس کے بعد وہاں افراتفری کا ماحول ہے۔
بنگلورو کے سی ای او کو ہندوستان میں کمپنی رجسٹر کرانے کے لئے کرنی پڑی جدوجہد، کہا- ”اب امریکہ واپس جانے کا وقت“
برج سنگھ نے جو 18 برسوں تک ہندوستان اورامریکہ میں انڈسٹریل اورمالی شعبوں میں کام کیا ہے، ان کے لنکڈ ان پروفائل کے مطابق، انہوں نے کہا کہ انہیں بنگلورو پسند ہے، لیکن انہیں اپنی کمپنی کو وہاں رجسٹرڈ کرانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
جموں و کشمیر: راجوری میں نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش، ایل او سی کے قریب ہیروئن کی بھاری مقدار برآمد
جموں وکشمیر میں پولیس کے ذریعہ مہم چلائی گئی، جس میں راجوری علاقے میں نارکور ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ایل اوسی کے قریب ہیروئن کی بھاری مقدار برآمد کی گئی ہے۔
Former MP Afzal Ansari released on bail: سابق ایم پی افضال انصاری غازی پور جیل سے 90 دنوں بعد رہا، ہائی کورٹ سے ملی ہے ضمانت
پریاگ راج ہائی کورٹ نے 24 جولائی کو سماعت کرتے ہوئے ضمانت عرضی منظور کرلی تھی۔ حالانکہ سزا پر روک نہیں ہے۔ جیل سے رہائی کے وقت بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔
Girl was attacked with a Rod: دہلی میں کالج کے باہر طالبہ نرگس کا راڈ سے مار مار کر قتل، شادی سے انکار پر لے لی جان، ملزم گرفتار
دہلی کے پاش علاقے مالویہ نگر میں ایک لڑکی کا لوہے کی راڈ سے مار مارکر قتل کردیا گیا۔ یہ سانحہ اربندو کالج کے پاس ایک پارک میں پیش آیا۔ راڈ سے سر پر حملہ کئے جانے کے بعد لڑکی بری طرح زخمی ہوگئی، جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔





