Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


 عرفی جاوید نے ایک بار پھر اپنی اترنگی ڈریس سے ہرکسی کو حیران کردیا ہے۔ اس بار سوشل میڈیا سینسیشن اپنے بدن کو گھاس اور جھاڑیوں سے بنی ڈریس سے چھپاتی ہوئی نظر آئیں۔

مغربی بنگال کے سابق وزیراعلیٰ اور سینئرکمیونسٹ لیڈر بدھا دیب بھٹا چاریہ کی اچانک طبیعت کافی خراب ہوگئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد گرین کاریڈور بناکرانہیں آناً فاناً میں کولکاتا کے ذاتی ووڈلینڈس اسپتال کے آئی سی یو میں شام تقریباً 4:30 بجے داخل کرایا گیا ہے۔

Muharram 2023 in Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران محرم کا جلوس نکالا گیا۔ محرم حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے غم میں منایا جاتا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھ کر ایک بار تو آپ بھی حیران رہ جائیں گے، پاکستانی کرکٹ کپتان بابراعظم کا یہ فیشن سوشل میڈیا یوزرس کے درمیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ بابراعظم برا پہنتے ہیں۔

منی پورکا جوویڈیو وائرل ہوا تھا وہ تین چارمئی کے درمیان کا بتایا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بھیڑ ایک خاتون کو برہنہ کرکے کہیں لے جار ہی تھی۔ ایسا بتایا جاتا ہے کہ وہ خاتون ککی برادری سے تعلق رکھتی تھی۔

مسلمانوں کے خلاف موب لنچنگ کے معاملے میں متاثرہ فیملی کو معاوضے کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے راضی ہوگیا ہے۔

سیکر کے شری مادھو پور کی رہنے والی 17 سالہ نابالغ لڑکی اپنے عاشق سے ملنے پاکستان جانے کے لئے جے پور ایئر پورٹ پہنچی۔ ایئرپورٹ پرسی آئی ایس ایف کے جوانوں نے اسے حراست میں لے لیا۔

دنیا عجیب وغریب چیزوں اور قدرت کے کرشموں سے اکثر حیران رہ جاتی ہے۔ تمام ایسے حادثے آئے دن ہوتے رہتے ہیں، جن کے بارے میں سائنس بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پاتا ہے۔

خبروں کے مطابق، پاکستان کے کسی بڑے تاجر (بزنس مین) نے انجو کو 40 لاکھ روپئے کا شاندارلگژری فلیٹ تحفے میں دیا ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے تحائف انجو کو ملے ہیں۔

لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے بی جے پی نے پسماندہ مسلمانوں سے متعلق ایک خاص حکمت عملی تیار کی ہے۔ انہیں بی جے پی سے جوڑنے کی ذمہ داری نائب صدر طارق منصور اور یوگی حکومت میں وزیر دانش آزاد انصاری کو سونپی گئی ہے۔