Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Owaisi on CM Yogi Statement on Gyanvapi Masjid Case: ’ان کا بس چلا تو وہ بلڈوزر چلا دیں گے…‘ گیان واپی پر یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کو اسدالدین اویسی نے بتایا غیرآئینی
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے گیان واپی پر یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان سے متعلق کہا کہ یہ آئین کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ ہائی کورٹ میں ہے، اس کے باوجود وزیراعلیٰ اس پربیان دے رہے ہیں۔
Seema Haider-Sachin Meena Story: سیما-سچن کی فیملی بھوکوں مرنے کی دہلیز پر، کاروبار کرنے کے لئے انتظامیہ سے لگائی گہار
سچن مینا کے والد نیترپال کے مطابق گھر کا راشن ختم ہوچکا ہے۔ پولیس کا گھرپر ہردم پہرہ رہتا ہے۔ فیملی کو بھوکوں مرنے کی نوبت آگئی ہے۔ اب انہوں نے پولیس کو خط لکھ کر یہ بڑا مطالبہ کیا ہے۔
Jammu and Kashmir: بڑی دہشت گردانہ سازش ناکام، سیکورٹی اہلکاروں کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لئے بچھایا گیا آئی ای ڈی برآمد
جموں وکشمیرمیں دہشت گرد ایک بڑی سازش کو انجام دینے والے تھے، لیکن وقت رہتے ہوئے اس کا انکشاف ہوگیا۔ بارہمولہ ضلع کے پٹّن علاقے میں ایک مشتبہ بیگ برآمد ہوا ہے۔ سری نگر-بارہمولہ شاہراہ پر جانگم فلائی اوور کے پاس یہ بیگ پڑا ہواتھا۔ اطلاع ملتی ہی پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی ٹیم موقع پرپہنچی۔ بم مخالف دستے کو موقع پر بلایا گیا۔
Manipur Violence: منی پور وائرل ویڈیو کی سپریم کورٹ میں شروع ہوئی سماعت، خواتین کی طرف سے کپل سبل ہوئے پیش
منی پور تشدد کے وائرل ویڈیو معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوگئی ہے۔ خواتین کی طرف سے سینئروکیل کپل سبل پیش ہوئے ہیں۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت کو کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا۔
Karnataka High Court: ‘قرآن میں کہا گیا ہے بیوی اور بچے کی دیکھ بھال کرنا شوہر کی ذمہ داری’، کرناٹک ہائی کورٹ نے شوہر کو دیا یہ حکم
Karnataka High Court News: کرناٹک ہائی کورٹ نے عرضی خارج کرتے ہوئے کہا کہ قرآن اور حدیث میں کہا گیا ہے کہ بیوی اور بچے کی دیکھ بھال کرنا شوہرکی ذمہ داری ہے اور خاص طور پر تب جب وہ بے سہارا ہوں۔
Aam Aadmi Party Issues whip to Party MPs: عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا اراکین پارلیمنٹ کو وہپ جاری کیا
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سشیل گپتا نے کہا ہے کہ پارٹی نے اپنے سبھی اراکین پارلیمنٹ کو 4 اگست تک ایوان میں موجود رہنے کے لئے سبھی کو کہا ہے کیونکہ مودی حکومت آج لوک سبھا میں دہلی آرڈیننس کو پیش کرنے جا رہی ہے۔
Stuart Broad Retirement: انگلینڈ کے تیز گیند باز اسٹورٹ براڈ نے کیا ریٹائر منٹ کا اعلان
انگلینڈ کے عظیم گیند باز اسٹورٹ براڈ اس وقت ایشیز سیریز کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہے ہیں۔ تیسرے دن کے کھیل کے بعد اسٹورٹ براڈ نے اعلان کردیا ہے کہ یہ ان کا آخری میچ ہوگا۔
Akhilesh Yadav will take out Samajwadi Vikas Rozgar Yatra: اکھلیش یادو 16 اگست کو قنوج میں نکالیں گے سماجوادی وکاس روزگار یاترا
لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق سبھی پارٹیاں سرگرم ہوگئی ہیں۔ اسی ضمن میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو 16 اگست کو قنوج میں سماجوادی وکاس روزگار یاترا نکالنے جا رہے ہیں۔ یہ یاترا قنوج میں کاو مِلک پلانٹ سے شروع ہوکر منڈی تک جائے گی۔
Colombian President’s son arrested for Money Laundering: کولمبیا کے صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار
کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے ہفتہ کے روز کہا کہ ان کے بیٹے نکولس کو پیٹرو کی انتخابی مہم سے متعلق ایک گھوٹالے میں منی لانڈرنگ اورغیرقانونی افزودگی کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔ کولمبیا کے پہلے بائیں بازوکے صدر نے ٹوئٹر پرلکھا کہ پولیس نے ان کے بیٹے اوران کے بیٹے کی سابقہ اہلیہ ڈیسوریس واسکیزکوگرفتارکرلیا ہے۔
گریٹر نوئیڈا میں ہائی ٹینشن لائن کی زد میں آئی خاتون کی موت
گریٹر نوئیڈا کے ربوپورہ کوتوالہ علاقے میں واقع مرزا پور گاؤں میں ہفتہ کے روز دوپہر کے وقت ایک بزرگ خاتون 11 ہزار وولٹیج کی ہائی ٹینشن لائن کی چپیٹ میں آگئی۔ اس حادثہ میں 80 سالہ بزرگ خاتون کی موت ہوگئی۔





