Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Manipur Video: ”کرگل جنگ میں ملک کے لئے لڑا… لیکن اپنی بیوی کو نہیں بچا سکا“ منی پور کی متاثرہ کے شوہر کا چھلکا درد
Manipur Video: متاثرہ کے شوہر نے کہا کہ چار ماہ کی صبح ایک ہجوم نے علاقے کے کئی گھروں کو جلادیا، دو خواتین کو برہنہ کردیا گیا اور انہیں لوگوں کے سامنے گاؤں کی پگڈنڈیوں پر چلنے کے لئے مجبور کیا۔
Shaista Parveen News: شائستہ پروین کی تلاش میں اعظم گڑھ میں ہو رہی ہے چھاپہ ماری، ایک نقاب پوش خاتون کو حراست میں لیا گیا
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کو تلاش کر رہی جانچ ایجنسیوں نے اعظم گڑھ کے پھول پور تھانہ علاقے کے آمنہ آباد گاؤں میں چھاپہ ماری کی۔ اس دوران پولیس نے نقاب پوش خاتون کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔
World Cup 2023: ہندوستان-پاکستان میچ کے لئے احمدآباد کے اسپتالوں میں بیڈ بک کر رہے ہیں کرکٹ فینس، وجہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
INDIA vs PAKISTAN Ahmedabad: ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان احمدآباد میچ میں کھیلا جائے گا۔ اس مقابلے کی وجہ سے احمدآباد کے ہوٹلوں میں جگہ نہیں بچی ہے۔
Gyanvapi Masjid Case: گیان واپی مسجد سروے کے فیصلہ پر مسجد انتظامیہ کمیٹی نے فیصلے پر ظاہر کیا اعتراض، کہا- ہائی کورٹ میں دیں گے چیلنج
Gyanvapi Masjid Case News: گیان واپی معاملے میں ہندو فریق کی نمائندگی کر رہے وکیل سبھاش نندن چترویدی نے کہا کہ عدالت نے اے ایس آئی سروے کے لئے ہماری درخواست قبول کرلی گئی ہے۔
Manipur Naked Women Case: منی پور میں خواتین کو برہنہ کرنے والے 4 ملزمین کو 11 دنوں کی پولیس حراست میں بھیجا گیا
منی پورمیں دوخواتین کو برہنہ کرکے گھمانے اوراجتماعی آبروریزی کرنے کے 4 ملزمین کو 11 دنوں کی پولیس حراست میں بھیجا گیا ہے۔ بقیہ ملزمین ابھی تک فرار بتائے جا رہے ہیں۔ وہیں دوسری طرف خبرسامنے آئی ہے کہ درجنوں ایسے معاملوں کی شکایات قومی خواتین کمیشن یعنی این سی ڈبلیو میں مہینوں پہلے پیش کی گئی تھیں۔ حالیہ وائرل ویڈیو سے متعلق بھی 12 جون کو شکایت کی گئی تھی، لیکن قومی خواتین کمیشن نے اس کوسنجیدگی سے لینے کے بجائے نظراندازکردیا۔
Masjid Imam Forced to Chant Slogan of Jai Shri Ram: باغپت میں نماز ادا کرکے لوٹ رہے مسجد امام کے ساتھ بدسلوکی، بندوق کی نوک پر ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگوانے کا معاملہ درج
مسجد کے امام مجیب الرحمٰن کا الزام ہے کہ وہ شام کے وقت نماز ادا کرنے کے بعد گھر لوٹ رہے تھے، تبھی تین لوگوں نے انہیں روک لیا اور جے شری رام کے نعرے لگانے کے مجبور کیا۔
Gyanvapi Masjid Case ASI Survey: گیان واپی مسجد احاطہ کے اے ایس آئی سروے کو منظوری، نماز جاری رکھنے کا فیصلہ، مسلم فریق کا اعلیٰ عدالت جانے کا فیصلہ
گیان واپی احاطے کا اے ایس آئی سروے کرانے کے ہندو فریق کے مطالبے پر ضلع جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش کی عدالت نے جمعہ کے روزاپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس سے قبل عدالت نے 14 جولائی کوسماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
Monsoon Session 2023: راجیہ سبھا کی کارروائی 24 جولائی اور لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے پہلے دن اور آج دودسرے دن منی پور تشدد پر اپوزیشن کی نعرے بازی کے درمیان جم کر ہنگامہ ہوا۔ تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس موضوع پر وزیراعظم نریندر مودی سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔
Seema Sachin Love Story: سیما حیدر نے کہا- ’میں ہندو ہوں، اگر پاکستان واپس گئی تو مرجاؤں گی‘
پب جی کے ذریعہ ہندوستانی سچن مینا کے عشق میں مبتلا ہوئی پاکستانی سیما حیدر کی کہانی میں کئی موڑ آرہے ہیں۔ یہ پورا معاملہ مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد میں شرپسندوں نے خواتین کے ساتھ درندگی کرنے والے اہم ملزم کا گھر نذر آتش کردیا
اس سے قبل منی پور میں دو خواتین کو برہنہ گھمانے کے معاملے میں اب تک چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے کہا کہ یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد ہم نے فوری طور پر آپریشن شروع کر دیا۔





