Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی ہتک عزت معاملے میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت اور پورنیش مودی کو بھیجا نوٹس، 4 اگست کو ہوگی آئندہ سماعت
کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے متعلق مجرمانہ ہتک عزت معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس گوئی کی بینچ نے پورنیش مودی اور گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ آئندہ سماعت اب 4 اگست کو ہوگی۔
قرآن مقدس کو نذرآتش کرنے کی اجازت دینے پر عراق حکومت کا بڑا فیصلہ، سوئیڈن کے سفیر کو برطرف کردیا
سوئیڈن میں ایک بار پھر سے قرآن شریف نذر آتش کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس کے بعد عراق کی راجدھانی بغداد واقع سوئیڈن کے سفارت خانہ میں احتجاج کیا گیا ہے۔ مظاہرہ کے بعد اب عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بڑا اعلان کیا ہے۔
Rajasthan Election 2023: کانگریس کی الیکشن کمیٹی بنی، گووند ڈوٹاسرا ہوں گے چیئرمین
Rajasthan Election 2023: راجستھان میں اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے کانگریس ریاستی انتخابی کمیٹی کی تشکیل کی گئی ہے۔ اس کے چیئرمین ریاستی صدر ڈوٹاسرا کو بنایا گیا ہے۔ اس کمیٹی میں اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ دونوں کو رکھا گیا ہے۔
BJP MP Brij Bhushan Singh Regular Bail: بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ کو خواتین پہلوانوں کے استحصال معاملے میں عدالت سے ملی مستقل ضمانت
خواتین پہلوانوں سے جنسی استحصال معاملے میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کو راؤزایوینیو کورٹ سے مستقل ضمانت مل گئی ہے۔ حالانکہ عدالت نے انہیں مشروط ضمانت دی ہے۔
Supreme Court On Delhi Ordinance: سپریم کورٹ نے مرکز کے آرڈیننس کا معاملہ 5 ججوں کی آئینی بینچ کو سونپا، چیف جسٹس نے کیا اہم تبصرہ
Delhi Ordinance: دہلی کے افسران پر کنٹرول سے متعلق مرکزی حکومت کے آرڈیننس کا معاملہ سپریم کورٹ نے 5 ججوں کی آئینی بینچ کو سونپا۔
Parliament Session 2023: منی پور سانحہ پر ہنگامہ آرائی کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا کل صبح 11 بجے تک ملتوی
Parliament Monsoon Session 2023: منی پور میں تشدد سے متعلق اپوزیشن نے ایوان میں زبردست ہنگامہ کیا۔ کانگریس سمیت اپوزیشن وزیراعظم مودی سے پارلیمنٹ میں بیان کا مطالبہ کر رہا ہے۔
Water Crisis in Cloud 9 Society: سوسائٹی میں پانی کے لئے اب بھی ترس رہے ہیں لوگ، بلڈر کی بدمعاشی جاری، ڈی ایم نے بھی بند کرلیا فون
غازی آباد کے ویشالی سیکٹر-1 میں واقع کلاؤڈ 9 سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں کو بنیادی سہولیات بھی نہیں مل پا رہی ہیں اور لوگوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔
Seema Sachin Love Story: سیما حیدر کی ہندوستان انٹری میں سنسنی خیز انکشاف، بوائے فرینڈ سچن نے کیا تھا یہ فرضی کام
سیما حیدر اور سچن مینا کی پریم کہانی میں روزانہ نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں۔ دونوں نے پوچھ گچھ میں اب تک ایسے کئی بیان دیئے ہیں، جس کے بعد سازش کا خدشہ گہرا ہوتا جا رہا ہے۔
Brijbhushan Singh Wrestlers Sexual Harassment Case: بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ کو ملے گی ضمانت؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
راؤز ایوینیو کورٹ میں حاضر ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے خواتین پہلوانوں کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ حالانکہ دہلی پولیس نے اپنی ایف آئی آر میں ان پر سنگین الزامات عائد کئے تھے۔
Asia Cup 2023 Schedule: ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری، سری لنکا کے کینڈی میں ہندوستان-پاکستان کے درمیان دلچسپ مقابلہ
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بدھ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایشیا کپ 2023 کا پہلا مقابلہ 31 اگست کو اور فائنل مقابلہ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔





