Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


پاکستان کے کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھماکہ خیز اشیا سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پڑوسی ملک میں 8 فروری کوووٹنگ ہونی ہے اور اس سے پہلے ہو رہے دہشت گردانہ حملوں نے انتظامیہ کی نیند اڑا دی ہے۔

وارانسی کے گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں ویاس جی کو پوجا کی اجازت دیئے جانے مسلم فریق نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے اورعدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک ٹیم انڈیا کا اسکور 6 وکٹ پر 336 رن ہے۔ پہلا دن ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز یشسوی جیسوال کے نام رہا۔ انہوں نے 257 گیندوں پر 179 رن بناکر ناٹ آؤٹ لوٹے۔

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے جمعہ (2 فروری) کو راجیہ سبھا میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کچھ نہیں بولتے ہیں۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ پر عدالت کے فیصلے سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ نے جمعہ کے روز منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ گیان واپی میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے ہمیں صدمہ پہنچا ہے۔

یونیفارم سول کڈ کمیٹی کے ذریعہ ڈرافٹ پیش کئے جانے کے بعد وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے کہا کہ اتراکھنڈ یو سی سی نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بنے گا۔

الہ آباد ہائی کورٹ میں جمعہ کے روز گیان واپی معاملے میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد عدالت نے یوپی حکومت کو وارانسی میں مناسب سیکورٹی مہیا کرانے کا حکم دیا ہے۔

بی ایس پی کے ساتھ کانگریس کے الائنس کے امکانات پر اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق بڑی بات کہی ہے۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ قانون ساز اسمبلی کے لیڈر چمپئی سورین نے آج وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ انہیں گورنر گوپال رادھا کرشنن نے حلف دلایا۔

بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی اچانک موت کی خبر نے انڈسٹری کو حیران کردیا ہے۔ اداکارہ کی موت کی وجہ سروائیکل کینسر بتائی جارہی ہیں۔