Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


 اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے بعد درج سبھی معاملوں میں 70 سالہ عمران خان کی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے انہیں ضمانت دے دی تھی۔

G-20 Meet: افسران کے مطابق، سرحدوں پر دراندازی مخالف ڈھانچہ تعینات کیا گیا ہے، وہیں ریلوے اسٹیشن بس اسٹینڈ اور دیگر اہم اداروں میں سیکورٹی مضبوط کی گئی ہے۔

ہندوستان نے بار بار آسٹریلیائی حکومت کے سامنے سخت احتجاج درج کرایا ہے اور تیزی سے کارروائی کرنے اور مجرمین کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے کہا ہے۔

کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کرنے کے لئے تمام مسائل کوفعال طورپرحل کرنے کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک اعلیٰ سطح کی اجلاس کی صدارت کی۔

کشمیر، جسے زمین پر جنت کے نام سے جانا جاتا ہے، ہمالیہ کے سلسلوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ وادی اپنی مہمان نوازی کے لئے بھی مشہور ہے۔

بلالیہ ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ سری نگر نے حال ہی میں عفیفہ بتول کو اورینج گلوبل اولمپیاڈ میں ان کی غیرمعمولی حصولیابی کے لئے اعزاز سے سرفراز کیا۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے کہا تھا، ”میں نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد آسام میں 600 مدارس کو بند کردیا... میں اویسی کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اس سال 300 اور مدارس کو بند کرنے والا ہوں۔“

Karnataka Politics: کرناٹک کی انتخابی جیت کے بعد کانگریس پارٹی کے اندروزیراعلیٰ کے چہرے سے متعلق غوروخوض جاری ہے۔ وہیں سدارمیا اعلیٰ کمان سے ملنے دہلی پہنچ گئے ہیں۔

سنٹرل تبتی انتظامیہ کے چیئرمین پینپا تیسرنگ نے آج راج بھون میں گورنرشیو پرتاپ شکلا سے ملاقات کی۔ یہ ایک خیرسگالی ملاقات تھی۔

مجوزہ اقدام اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ ہندوستان اورامریکہ چین کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی مشترکہ کوششیں ہند-بحرالکاہل کے علاقے سے آگے اور مشرق وسطیٰ میں کرنے کے لئے تیار ہیں۔