Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Eid-ul-Adha 2023: پورے ملک میں پُرامن طریقے سے ادا کی گئی عیدالاضحیٰ کی نماز، فرزندان توحید خلوص وایثار کے ساتھ پیش کر رہے ہیں قربانی
Eid-ul-Adha 2023 News: قومی دارالحکومت دہلی سمیت پورے ہندوستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر فرزندان توحید نے نمازادا کی۔
Modi Government Gift to Sugarcane Farmers: گنا کسانوں کو مودی حکومت نے دیا تحفہ، ایم ایس پی میں اضافہ کرنے کا اعلان
سال 2021 میں گنے کی ایم ایس پی میں 5 روپئے کا اضافہ کرکے 290 روپئے کردیا گیا ہے۔ سال 2022 میں اس میں 15 روپئے کا اضافہ کرکے 305 روپئے کیا گیا تھا۔ اب 10 روپئے کا اضافہ کے ساتھ نئے سیشن میں گنے کی ایم ایس پی 315 روپئے ہوجائے گی۔
پاکستان میں شادی سے متعلق تنازعہ کی وجہ سے ایک فیملی کے 9 ارکین کا گولی مار کر قتل
پاکستان کے خیبرپختونخوا صوبہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند گولی باری کرکے بدھ کو ایک فیملی کے 9 اراکین کا قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملاکنڈ ضلع کی بٹکھیلا تحصل میں نامعلوم حملہ آوروں نے تین خواتین اور 6 مردوں سمیت ایک ہی فیملی کے 9 اراکین کا گولی مارکر قتل کردیا۔
Eid-ul-Adha 2023: اخلاص کے ساتھ قربانی پیش کریں اور صفائی وستھرائی کے لئے بنیادی تعلیمات کو نظر انداز نہ کریں: مولانا محمد رحمانی
مرکز ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سینٹر کے صدر مولانا محمد رحمانی مدنی نے قربانی کا عمل محض اللہ کی رضامندی کے لئے انجام دیا جانا چاہئے اور اس کے ذریعہ ہر قسم کی برائی کے خلاف کھڑے ہونے اور اچھائیوں کو اپنانے کے لئے ایثارکا جذبہ پیدا کرنا ایک بنیادی مقصد ہے۔
JP Nadda Chairs BJP Meeting: بی جے پی تنظیم میں تبدیلی کی تیاری تیز، وزیر اعظم مودی کے ساتھ امت شاہ، جے پی نڈا کی میٹنگ
اس سال کے آخر میں کئی اہم ریاستوں میں اسمبلی الیکشن اور 2024 میں لوک سبھا الیکشن ہونا ہے، اس لئے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ہوئی بی جے پی کی میٹنگ اہم مانی جا رہی ہے۔
Chandrashekhar Azad attacked in Deoband: بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر پر دیوبند میں جان لیوا حملہ، قافلے پر حملہ آوروں نے کی فائرنگ، کمر کو چھوکر نکلی گولی
آس پاس کے پورے علاقے کی گھیرابندی کردی گئی ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کی کوشش میں ٹیمیں مصروف ہوگئی ہیں۔ ساتھ ہی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی کھنگالے جا رہے ہیں۔
AAP Support of Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ کی حمایت میں آئی عام آدمی پارٹی، جانئے یہ بڑی وجہ
پورے ملک میں یونیفارم سول کوڈ سے متعلق ہنگامہ جاری ہے۔ اس دوران عام آدمی پارٹی نے بھی یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
Mansoon Session of Parliament may Start From July 17: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کا 17 جولائی سے ہوسکتا ہے آغاز
پارلیمنٹ کا مانسون سیشن جولائی کے تیسرے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پارلیمانی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی پی اے) کی میٹنگ آئندہ کچھ دنوں میں ہونے والی ہے، جس میں اسے لے کر فیصلہ ہوگا۔ وزیردفاع راجناتھ سنگھ سی سی پی اے کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
World Cup 2023: عالمی کپ میں 5 مقابلے ہوسکتے ہیں سب سے زیادہ دلچسپ، فہرست میں ہند-پاک کے ساتھ یہ میچ شامل
India vs Pakistan: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بے حد دلچسپ ہوسکتا ہے۔ آئی سی سی نے عالمی کپ 2023 کے پانچ ایسے میچوں کا انتخاب کیا ہے، جو بہت ہی خاص بن سکتے ہیں۔
مغربی بنگال میں مالدہ میں سونے کی دوکان لوٹ کر بھاگ رہے ڈاکوؤں کو روکنے والے سیوک والینٹیئر کی موت
مغربی بنگال میں مالدہ میں سونے کی دوکان لوٹ کر بھاگ رہے ڈاکوؤں کو روکنے والے سیوک والینٹیئر کی موت ہوگئی ہے۔