Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک 2024 جاری کی گئی ہے۔ اس بارہائرایجوکیشن کٹیگری میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، بنگلوروسرفہرست ہے۔

میناکشی شیشادری اور ونود کھنہ نے ساتھ میں کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں سیٹ پر ہونے والی مستی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

آئی ڈی ایف کے ترجمان ڈینیل ہگاری کے مطابق، اگر احکامات میں کوئی تبدیلی ہوگی تو وہ باضابطہ چینل کے ذریعہ دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ خطرات کو دیکتھے ہوئے اسرائیلی فوج پوری طرح تیاراورتعینات ہے۔

 پیرس اولمپک 2024 میں زیادہ وزن کے سبب ونیش پھوگاٹ کونا اہل قراردیا گیا تھا۔ اس کے بعد میڈیکل ٹیم پر مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایسے میں اب پی ٹی اوشا ان موضوع پربڑا بیان دیا ہے۔

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر الیکشن 2024 کے لئے کل 13 پوسٹوں کے لئے 2058 ممبران میں سے 1671 ممبران نے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔

ہنڈن برگ کی رپورٹ پر ملک میں سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔ اسی درمیان روی شنکرپرساد نے اپوزیشن پر تنقید کی ہے۔

دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت پر سماعت کے دوران کے کویتا کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل وکرم چودھری نے دعویٰ کیا تھا کہ ای ڈی اور سی بی آئی کی جانچ یکطرفہ تھی۔

کولکاتا کے سرکاری اسپتال میں خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ ہوئی گھناؤنی واردات کے بعد مغربی بنگال میں ڈاکٹروں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔

کیرلا کے وائناڈ ضلع میں جو بھیانک تباہی ہوئی ہے، اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ 600 سے زیادہ لوگوں کی اموات ہوچکی ہیں اورہزاروں لوگوں کوبے گھرہونا پڑا ہے، راحت رسانی کا کام مسلسل جاری ہے۔ اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند نے بھی بڑا قدم اٹھایا ہے۔

سال 2018 میں شاہ رخ خان کی ’زیرو‘ سنیما گھروں میں ریلز ہوئی تھی۔ یہ فلم باکس آفس پرامید کے مطابق، پرفارم نہیں کرپائی تھی۔ اب اس فلم کے ڈائریکٹر آنند ایل رائے نے شاہ رخ خان کے بارے میں بات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے رشتے کا بھی ذکرکیا ہے۔