Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں وائس چانسلر اور دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کی موجودگی میں بی جے پی کے بینر تلے پروگرام کا انعقاد
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینئر سیکنڈری اسکول میں وزیر اعظم نریندرمودی کویوم پیدائش، جی-20 کی کامیابی اورچندریان-3 کی کامیابی پرمبارکباد پیش کی گئی، جس میں جامعہ کی طالبات کی شرکت کرائی گئی۔
Anurag Kashyap on Gadar 2: نصیرالدین شاہ کے بعد عظیم ڈائریکٹر نے بھی گدر-2 سے متعلق کہی یہ بڑی بات
Anurag Kashyap on Gadar 2:'دی کشمیرفائلس' اور 'دی کیرل اسٹوری' کو پروپیگنڈہ منانے والے نصیرالدین شاہ کے بیان نے 'گدر-2' کے فینس کو بھی ناراض کیا ہے۔ نصیرالدین شاہ پریشان ہیں کہ وہ جن فلموں کو مسلمانوں کے خلاف سازش مان رہے تھے، وہ کافی پاپولر ہیں۔ اب ایک عظیم ڈائریکٹر نے'گدر-2' اور 'گدر-2' پر اپنے بیباک بیان سے لوگوں کا دھیان کھینچا ہے۔
Ravindra Jadeja 200 ODI Wickets: رویندر جڈیجہ نے رقم کی تاریخ، ونڈے کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دیا، جو کوئی اور نہیں کرپایا
ہندوستانی آل راونڈر رویندر جڈیجہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ 2023 کے مقابلے میں اپنے 200 ونڈے وکٹ پورے کئے۔ جڈیجہ اس مقام کو حاصل کرنے والے ہندوستان کے بائیں ہاتھ کے اسپن گیند باز ہیں۔
Election Commission on NCP: الیکشن کمیشن نے این سی پی کے دو گروپوں کو تسلیم کیا، 6 اکتوبر کو پارٹی کے انتخابی نشان پر ہوگا فیصلہ
این سی پی سربراہ شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار نے 30 جون کو پارٹی کے فیصلے کے خلاف مہاراشٹر میں بی جے پی-شیو سینا اتحادی حکومت میں شامل ہوگئے۔ پارٹی کے بیشتر اراکین اسمبلی بھی ان کے تئیں وفاداری دکھاتے ہیں۔
Anantnag Encounter: ’شاید نہ بچوں، بیٹے کا خیال رکھنا‘، زخمی ہونے کے بعد ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ نے اپنی اہلیہ کو کیا تھا ویڈیو کا
Anantnag Encounter: دہشت گردوں کے ساتھ انکاونٹر میں ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ زخمی ہوگئے تھے۔ آخر میں ملک کی خدمت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی جان کی قربانی دے دی۔ ان کے والد پولیس میں آئی جی رہے ہیں۔