Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


آئی پی ایل 2024 کے آکشن کے لئے بنگلہ دیش کے عظیم کھلاڑی شکیب الحسن نے اپنا نام نہیں دیا ہے۔ بلے باز نے خود اس کی وجہ بتائی ہے۔

شاہ رخ خان کے فینس فلم ’ڈنکی‘ کے ریلیز ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، جس کے 5 ڈراپ ریلیز کئے جاچکے ہیں۔ یہ فلم 22 دسمبرکو سنیما گھروں میں دستک دے گی۔

جموں و کشمیر کی تشکیل نو(ترمیم) اورریزرویشن بل راجیہ سبھا میں منظورہوگیا۔ اسی دوران سپریم کورٹ نے بھی کشمیرکو ہندوستان کا اہم حصہ قراردیا۔

موہن یادو کو بی جے پی نے مدھیہ پردیش کا وزیرا علیٰ بنایا ہے۔ وہ جنوبی اجین سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ اس سے قبل وہ شیو راج حکومت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیرتھے۔

Cash For query Case: پیسے لے کرسوال پوچھنے کے الزام والے معاملے میں ایتھکس کمیٹی کی رپورٹ لوک سبھا میں پیش کی گئی تھی، جہاں سے ان کی رکنیت ختم کردی گئی۔

کھاوڑا قابل تجدید توانائی کی پیداوارمیں دنیا کا سب سے بڑا مرکز بننے جا رہا ہے اورمستقبل میں ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کے فیصلے کو آئینی طور پر درست مانا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جموں وکشمیر اپنے ملک کا اٹوٹ حصہ ہے اوروہاں آرٹیکل 370 ایک غیرمستقل التزام تھا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کا یہ فیصلہ صرف قانونی فیصلہ نہیں، امید کی کرن ہے۔ روشن مستقبل کا وعدہ ہے اورایک مضبوط، متحد ہندوستان کی تعمیر کے ہمارے اجتماعی عزم کا ثبوت ہے۔

آرٹیکل 370 معاملے پرسپریم کورٹ نے 5 ستمبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ آج فیصلہ سنایا گیا ہے۔ آئیے جموں وکشمیر کے انضمام سے متعلق آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے جانے تک  کی کہانی آپ کو بتاتے ہیں۔

جھارکھنڈ سے کانگریس ایم پی دھیرج ساہو اور ان کے قریبی لوگوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری ہوئی تو 300 کروڑ روپئے سے زیادہ نقدم ملے۔ انکم ٹیکس کی ٹیمیں اب تک نوٹوں کی گنتی کر رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس رقم میں اضافہ ہوسکتا ہے۔