Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Kuwait Emir Sheikh Nawaf Passed Away: کویت کے امیر شیخ نواف الاحمدالصباح کا انتقال، 86 سال کی عمر میں لی آخری سانس، پورا ملک سوگوار
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمدالصباح کو نومبر کے آخر میں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ تب سے یہ چھوٹا، لیکن تیل کی دولت سے مالا مال ملک ان کی صحت کی خبروں کا انتظارکر رہا تھا۔
Chetan Sakariya Bowling Action: بی سی سی آئی نے 7 ہندوستانی گیند بازوں کے ایکشن پراٹھایا سوال، ایک کھلاڑی ٹیم انڈیا کے لئے بھی کرچکا ہے ڈیبیو
بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2024 آکشن سے پہلے چیتن سکاریا کے گیند بازی ایکشن پرسوال کھڑا کیا۔
Martyr Soldier Akhilesh Rai’s last Rites: شہید بی ایس ایف جوان اکھلیش رائے کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا، ہزاروں کے ہجوم نے نم آنکھوں سے دی وداعی
چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع کے سڑک ٹولہ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکہ میں غازی پور کے لال اکھلیش کمار رائے شہید ہوگئے تھے۔ آج ان کی آخری رسوم سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔
Israel-Palestine War: اسرائیل-غزہ جنگ سے متعلق سعودی عرب کا بڑا بیان، وزیر خارجہ نے کہا-مستقبل کے حوالے کسی بھی بات چیت سے قبل ہونی چاہئے جنگ بندی
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کی پٹی پر حکومت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ پر حکمرانی کی کسی بھی بات چیت سے پہلے جنگ بندی ہونی چاہئے۔
Karnataka Politics: ایچ ڈی کمار سوامی کا دعویٰ- لوک سبھا الیکشن کے بعد گرجائے گی کرناٹک حکومت، کانگریس کے ایک وزیر 50 اراکین اسمبلی کے ساتھ بی جے پی میں ہوں گے شامل
کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کئی موضوعات پر ریاست کی کانگریس حکومت کی تنقید کی۔ انہوں نے کھوپرا کی قیمتوں کی مخالفت میں اسمبلی سیشن کے بعد پدیاترا کی بات بھی کہی ہے۔
Martyr Akhilesh Rai in Ghazipur: آئی ای ڈی بلاسٹ میں شہید ہوئے بی ایس ایف جوان اکھلیش رائے کا جسد خاکی پہنچا آبائی گاؤں، تھوڑی دیر میں ادا کی جائے گی آخری رسوم
چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع کے سڑک ٹولہ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ڈی دھماکہ میں بی ایس ایف کے جوان اکھلیش رائے شہید ہوگئے تھے۔
IT Raid in Bangalore: بنگلورو میں کئی جویلری اسٹورس پر انکم ٹیکس محکمہ کا چھاپہ، دیر رات ہوئی کارروائی میں کئی دستاویز برآمد
جانکاری کے مطابق، افسران نے چھاپہ ماری کے دوران کئی دستاویز برآمد کئے ہیں اور جویلری اسٹورس کے مالکان کو نوٹس بھی بھیجا گیا ہے۔
India vs England Test Match: لڑکیوں نے کردیا کمال! ہندوستان کی ٹسٹ میچ میں تاریخی جیت، انگلینڈ کو 347 رنوں سے ہرایا
ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے واحد ٹسٹ میچ میں مخالف ٹیم کو چاروں خانے چت کردیا ہے۔ ہندوستان نے 347 رنوں سے بڑی جیت حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔
Boyfriend run over SUV on lover: ماڈل پریا سنگھ پر بوائے فرینڈ نے چڑھائی گاڑی، آئی اے ایس کے بیٹے کو بچانے میں لگی پولیس
ممبئی سے ایک حیران کردینے والا حادثہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک ماڈل پریا سنگھ نے اپنے عاشق پر ایس یو سے کچلنے کا الزام لگایا ہے۔ ماڈل نے انسٹا گرام پراپنی آپ بیتی شیئر کی ہے۔
Israel-Hamas War: نیتن یاہو نے موساد چیف کا قطر کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟ یرغمالیوں کے اہل خانہ میں شدید ناراضگی
اس ماہ کے آغاز میں دوحہ میں ہونے والی مذاکرت کے ٹوٹنے کے بعد سے باضابطہ طور پر مذاکرات دوبارہ شروع نہیں ہوسکی ہے۔