Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Parliament Mosque Meeting Row: پارلیمنٹ کی مسجد میں بی جے پی لیڈران کیوں کریں گے میٹنگ؟ دیکھیں ویڈیو
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدرجمال صدیقی کا کہنا ہے کہ یا تومسجد کے امام مولانا محب اللہ ندوی عوام سے معافی مانگیں اوراپنی غلطی کا اعتراف کریں، ورنہ جمعہ کے روز 25 جولائی کوبعد نمازجمعہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے لیڈران کی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔
NCP on Mumbai Train Blasts 2006 Case: ممبئی ٹرین دھماکہ کے بے قصورثابت ہوئے لوگوں کیلئے حکومت سے معاوضہ کی بات کرے گی اجیت پوار کی این سی پی
اجیت پوارکی سربراہی والی این سی پی کے قومی جنرل سکرٹیری، اقلیتی ونگ کے سربراہ ایڈوکیٹ سید جلال الدین نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کا یہ فیصلہ تاریخی ہے اوراس فیصلہ نے ایک بارپھرعدلیہ پر لوگوں کے اعتماد کومضبوط کیا ہے۔
نائب صدرکے استعفیٰ سے متعلق بڑا انکشاف، پروٹوکول توڑکرصدرجموریہ دروپدی مرمو سے ملنے راشٹرپتی بھون پہنچے تھے جگدیپ دھنکھڑ
جگدیپ دھنکھڑنے اچانک راشٹرپتی بھون پہنچ کرپروٹوکول کو توڑتے ہوئے استعفیٰ سونپا، جسے صدرجمہوریہ نے منظورکرلیا۔ استعفیٰ کے بعد سیاسی ہلچل تیزہوگئی ہے اورپارلیمنٹ میں اپوزیشن ہنگامے کا دورجاری ہے۔
Tanushree Dutta seen Crying in latest Video: ادکارہ تنوشری دتہ نے روتے ہوئے لگائی مدد کی گہار۔ کہا- مجھے اپنے گھر میں ہی کیا جا رہا ہے پریشان
بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ کا روتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ان کے ویڈیو نے تمام فینس کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 5-4 سالوں سے انہیں اپنے گھرمیں ہی پریشان کیا جا رہا ہے۔
21 Children died of malnutrition and starvation in Gaza in 72 hours: غزہ میں 72 گھنٹوں میں غذائیت کی قلت اور فاقوں سے 21 بچے ہلاک ہوگئے، اقوام متحدہ نے کیا تشویش کا اظہار
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے پیرکی شام کو خبردارکیا کہ غزہ میں "لوگوں کو زندہ رکھنے والے آخری سہارے" منہدم ہو رہے ہیں اوریہ کہ غذائیت کی قلت کے شکاربچوں اوربڑوں کی بڑھتی ہوئی اطلاعات ملی ہیں۔ ابو سلمیہ نے صحافیوں کو بتایا، غزہ کے باقی فعال اسپتالوں میں غذائیت کی قلت اورفاقوں کے نئے کیسز"ہرلمحے" پہنچ رہے ہیں۔
Pakistan vs Bangladesh: بنگلہ دیش کے پاکستان نے ٹیکے گھٹنے، 15 رنوں پر 5 وکٹ… بنگلہ دیش نے بری طرح ہراکر جیتی سیریز
پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی-20 سیریزکے دوسرے میچ میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 رنوں سے شکست دے کرسیریزمیں 0-2 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔ اس میچ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی خراب رہی۔
Tej Pratap Yadav on Bihar Assembly Election 2025: مجھے ٹکٹ نہیں ملا تو مہوا میں ہار جائے گی آرجے ڈی… تیج پرتاپ یادو کا الٹی میٹم
راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) سربراہ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو نے بڑا الٹی میٹم دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ٹکٹ نہیں دیا گیا تو آرجے ڈی مہوا سے ہارجائے گی۔ اس کے ساتھ ہی تیج پرتاپ یادو نے اعلان کردیا ہے کہ وہ مہوا سے ہی الیکشن لڑیں گے۔
Engineer Rashid News: ایم پی انجینئر رشید کو مانسون سیشن میں شامل ہونے کی ملی اجازت، کورٹ نے کہی یہ بڑی بات
پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے جموں وکشمیرکے بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ انجینئررشید کو24 جولائی سے 4 اگست تک ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں شرکت کی اجازت دی ہے۔
Jagdeep Dhankhar Resigns Vice President Post: دھنکھڑ کے نائب صدر عہدے سے استعفیٰ کے پیچھے کی کیا ہے کہانی؟ دیکھیں ویڈیو
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے پہلے دن 21 جولائی کی رات نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے صدرجمہوریہ دروپدی مرموکو خط لکھ کر کہا کہ وہ اپنی صحت کا دھیان رکھنے اور ڈاکٹروں کے مشورے کو مانتے ہوئے فوری اثر سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ ان کی مدت اگست 2027 تک تھی، لیکن دوسال پہلے ہی عہدہ چھوڑدینا کئی سیاسی سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔





