Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے اراکین پر مشتمل الیکٹورل کالج میں این ڈی اے کو واضح اکثریت حاصل ہے، اس لیے رادھاکرشنن کی کامیابی تقریباً یقینی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک بھی اپنے امیدوار کے نام پر غور کر رہا ہے اور اس کیلئے 18 اگست کو میٹنگ طلب کی گئی ہے۔

’’حال ہی میں کچھ سیاسی جماعتیں اور افراد انتخابی فہرست میں موجود پرانی غلطیوں پر سوال اٹھا رہے ہیں، حالانکہ ان پر اعتراض کرنے کا مناسب وقت دعویٰ اور اعتراض کی مدت تھی۔‘‘

یہ سخت تنقید اس وقت سامنے آئی ہے جب اپوزیشن نے انتخابی کمیشن کی غیرجانبداری پر سنجیدہ سوال اٹھائے ہیں اور راہل گاندھی نے اپنی یاترا کے دوران اس معاملے کو بڑے پیمانے پر اجاگر کیا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کمیشن پر عوام اور اپوزیشن دونوں کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔

لالو پرساد نے عوام سے اپیل کی کہ سب متحد ہو کر راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کے ساتھ مل کر بی جے پی کو اقتدار سے ہٹائیں اور جمہوریت کو مضبوط ہونے دیں۔ خطاب کے اختتام پر انہوں نے روایتی عوامی انداز میں کہا ’’لاگل لاگل جھولنیاں میں دھکا، بلم کلکتہ چلا‘‘ جس پر مجمع میں قہقہے گونج اٹھے۔

میٹا کے ترجمان نے وضاحت دی کہ کمپنی کی پالیسیوں میں واضح طور پر ایسی کسی بھی چیز پر پابندی عائد ہے جو بچوں کو جنسی نوعیت کے مواد سے جوڑے یا بالغوں اور نابالغوں کے درمیان نامناسب تعلق کو فروغ دے۔ ترجمان کے مطابق اے آئی کے ردعمل پہلے سے طے شدہ رہنما اصولوں کے تحت تیار کیے جاتے ہیں اور بچوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔

’’ جب نسل کشی جاری ہو تو اس وقت غیر جانبدار رہنا، جرم میں شمولیت کے مترادف ہے۔ غزہ کے لوگوں کو اجتماعی سزا دی جا رہی ہے اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ یہ سراسر ظلم ہے۔ ہمارے احتجاجات اور سفارت خانوں سے بات چیت کا مقصد یہ ہے کہ فلسطینیوں کی چیخ ہر طاقتور کے کانوں تک پہنچنے۔‘‘

پہلگام ترنگا اور ہم آہنگی مارچ صرف ایک تقریب نہیں بلکہ بھارت کی روح کا اظہار تھا۔ فوجی جوانوں کو راکھی باندھنے کے بعد یہ پیغام مزید نکھر کر سامنے آیا ہے کہ ’’تنوع میں اتحاد‘‘ بھارت کی اصل طاقت ہے۔ کشمیر سے اٹھی یہ آواز’’ایک وطن، ایک پرچم‘‘ آنے والے برسوں میں دنیا کے لیے امن اور بھائی چارے کا پیغام بنے گی۔

سیلاب کی وجہ سے نشیبی علاقے پوری طرح زیر آب آگئے ہیں اور معمول کی زندگی ٹھہر سی گئی ہے۔ کچھ مقامات پر حالات بہت خراب ہیں جہاں علاقے پوری طرح ڈوب گئے ہیں اور لوگ بے بسی کے عالم میں گھروں کی چھتوں پر رہنے کو مجبور ہیں۔

میٹنگ میں جے پی نڈا، امت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سمیت اہم رہنما شریک ہوں گے،21  اگست کو دہلی میں کاغذات نامزدگی داخل، این ڈی اے وزرائے اعلیٰ کو طلب کیا گیا

دہلی سیکشن آف دوارکا ایکسپریس وے اور اربن ایکسٹینشن روڈ۔II عوام کے لیے وقف، سرکاری منصوبے دہلی میں ٹریفک کم کرنے اور کنیکٹیویٹی بہتر بنانے کی سمت اہم قدم۔