Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


وزیراعظم نے یقین ظاہر کیا کہ ڈبل انجن حکومت یعنی مرکز اور ریاست کی مشترکہ طاقت سے آسام ہر شعبے میں تیزی سے ترقی کرے گا، خواہ وہ بنیادی ڈھانچہ ہو یا کسانوں کی آمدنی۔ انہوں نے کہا کہ شمال مشرق کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور یہاں کی صنعتوں کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کسی بھی سطح پر کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گی۔

کانکلیو کا سب سے اہم لمحہ ’بہار @2047 وژن ڈاکیومنٹ‘ کا اجرا رہا۔ یہ دستاویز پٹنہ میں منعقدہ گزشتہ سمٹ میں تیار کی گئی تھی، جسے بنگلور میں ماہرین کی آرا اور تفصیلی غور و فکر کے بعد حتمی شکل دی گئی۔

’وژن ڈاکیومنٹ–2047‘ میں آئندہ 22 برسوں کے لیے ہریانہ کی ہمہ جہت ترقی کا مکمل روڈ میپ پیش کیا گیا ہے۔ اگرچہ اس دستاویز کو پہلے 25 نومبر کو لانچ کیا جانا تھا، تاہم اب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ خود مستقبل کے ہریانہ کی نئی تصویر قوم کے سامنے رکھیں گے۔

کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آسام اور پورے شمال مشرق کو ترقی سے دور رکھنا ایک ایسا گناہ تھا جس نے ملک کی سلامتی کو کمزور کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اس خطے میں بنیادی ڈھانچے، رابطہ کاری اور اقتصادی مواقع کو فروغ دے کر حالات بدلنے کی کوشش کی ہے۔

پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی یادگار اننگز کھیلی، جس میں 9 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے۔ اس سے قبل پاکستان 2012 میں بھارت کے ساتھ مشترکہ چیمپئن بنا تھا۔ اس ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا، تاہم یہ فیصلہ ٹیم انڈیا کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔

وزیراعظم نے گواہاٹی میں شہید پرنام جیوتی پر حاضری دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ آسام تحریک کے دوران دی جانے والی قربانیاں ریاست کی شناخت اور اجتماعی یادداشت کا لازمی حصہ ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مرکز آسام کی ترقی، خوشحالی اور ثقافتی وقار کے لیے پوری لگن کے ساتھ کام کرتا رہے گا۔

ترنمول کانگریس نے بی جے پی پر شدید حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت کی گہری جڑوں والی ’بنگلہ مخالف ذہنیت‘ نے مغربی بنگال کو شدید محرومی میں مبتلا کر دیا ہے۔ٹی ایم سی نے مرکز پر تقریباً دو لاکھ کروڑ روپے روکنے کا الزام عائد کیا اور وزیر اعظم کے بیانات کو ’مگرمچھ کے آنسو‘ قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق امت شاہ انتخابات تک ہر ماہ کم از کم دو دن ان ریاستوں میں گزاریں گے اور بی جے پی کی جیت کے لیے عملی حکمت عملی پر کام کریں گے، خاص طور پر اس تناظر میں کہ چار میں سے تین ریاستوں میں اس وقت غیر این ڈی اے حکومتیں برسرِ اقتدار ہیں۔

وزیراعظم نے ریاست میں بی جے پی کی ڈبل انجن سرکار کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بنگال کی کھوئی ہوئی عظمت بحال ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی ریاست میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے رکے ہوئے ہیں۔

تقریب میں مسلم برادری کی نمائندگی کرتے ہوئے جناب توحید عالم کو مقرر کی حیثیت سے مدعو کیا گیا، جو اس تقریب کی ایک نمایاں خصوصیت رہی۔ اقلیتی امور کے حوالے سے ان کی فکری بصیرت اور سماجی خدمات کے اعتراف میں انہیں گلدستہ، شال اور یادگاری مومنٹو پیش کیا گیا۔