Habiburrahman
Bharat Express News Network
Tej Pratap warns on Family Dispute: لالو خاندان میں اختلاف ہوئے شدید، بہن روہنی آچاریہ کی بے عزتی پر بھائی تیج پرتاب کی سخت تنبیہ، ’’جے چندوں‘‘ کو کیا خبردار
بہار اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن کی شکست کے بعد لالو خاندان میں تنازع گہرا ہوتا جارہا ہے۔ روہنی نے سیاست اور خاندان سے دوری اختیار کرلی ہے جس پر تیج پرتاپ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
No house should have a daughter-sister like me: ’’دعا ہے کہ کوئی بھی میری راہ پر نہ چلے‘‘—روہنی آچاریہ کا خاندان پر سنگین الزامات کے ساتھ جذباتی بیان
لالو پرساد یادو کی بیٹی نے بے عزتی، دھمکیوں اور گھر سے نکالے جانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایک بیٹی کو یتیم بنا دیا گیا۔ آر جے ڈی کی خاموشی نے سوالات بڑھا دیے ہیں اور روہنی کے الزام کو تقویت بھی مل رہی ہے۔
Bihar Assembly Elections: بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں مسلم امیدواروں کی نمائندگی میں آئی تاریخی حد تک کمی، 243 اسمبلی حلقوں میں میں صرف 11 امیدوار ہوئے کامیاب
بہار کے انتخابات میں جیتنے والے مسلم امیدواروں کی تعداد کم ہو کر 11 رہ گئی، جو پچھلے انتخابات کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔ مسلم کمیونٹی ریاست کی آبادی کا تقریباً 17 فیصد ہے، لیکن اسمبلی میں ان کا حصہ صرف 4.5 فیصد رہ گیا ہے جس پر غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے۔
Lal Quila Metro Station reopen: دہلی دھماکے کے پانچ دن بعد دوبارہ کھولے گئے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے تمام دروازے
احتیاطی بندش کے بعد میٹرو اسٹیشن مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ لال قلعہ دھماکے کے بعد دہلی میں سکیورٹی سخت ہے اور حساس مقامات پر مسلسل نگرانی جاری ہے۔ میٹرو اسٹیشن کی مکمل بحالی سے عام شہریوں کو بڑی سہولت میسر آئی ہے، تاہم انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
Akhilesh Yadav blames SIR: ’’الیکٹورل سازش بے نقاب‘‘ اکھلیش یادو نے ایس آئی آر کو ٹھہرایا عظیم اتحاد کی ناکامی کا ذمہ دار
بہار اسمبلی انتخابات پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل، سماج وادی پارٹی چیف نے بی جے پی کو ’فریب‘ قرار دیا۔ کہا-’’یہ کھیل اب کسی ریاست میں نہیں چلے گا۔‘‘
Adani Group to invest in Andhra Pradesh: اڈانی گروپ کا بڑا اعلان: آئندہ دس برسوں میں آندھرا پردیش میں مزید ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
آندھرا پردیش میں آئندہ دس برسوں کے دوران ایک لاکھ کروڑ روپے کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان، اب تک 40 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری مکمل، وزیگ میں 15 ارب ڈالر کا گرین پاورڈ ٹیک پارک گوگل کے اشتراک سے قائم کیا جائے گا۔
Congress sour note in Bihar performance: بہار نتائج پر کانگریس کا تلخ ردعمل—پون کھیڑا کا چیف الیکشن کمشنر پر نشانہ، کہا-’’یہ الیکشن کمیشن اور بہار کے عوام کے درمیان مقابلہ‘‘
243 نشستوں کی گنتی صبح 8 بجے سخت سکیورٹی میں شروع ہوئی، جس میں پہلے پوسٹل بیلٹ کی گنتی کی گئی جبکہ ای وی ایم کی گنتی 8:30 بجے شروع ہوئی۔
PM paid tribute to Jawaharlal Nehru: وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو 136ویں یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیراعظم مودی اور سیاسی قیادت کا نہرو کو خراج، ملک بھر میں یوم اطفال کی تقریبات نہرو کی سالگرہ اور یوم اطفال کے موقع پر مختلف رہنماؤں کا پیغام—جدید ہندوستان کے معمار کو یاد کیا گیا۔
‘Sushasan Babu’ takes NDA past half-way mark: ’سشاسن بابو‘ کی قیادت میں این ڈی اے ابتدائی رجحانات میں آدھی سیٹوں پر آگے، مہاگٹھ بندھن کو دھچکا
پٹنہ (بہار): بہار اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) آدھی سے زیادہ سیٹوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہے۔ صبح 9:15 بجے تک این ڈی اے 130 نشستوں پر آگے تھا، جبکہ مہاگٹھ بندھن 65 حلقوں میں برتری حاصل کر سکا، جو مجموعی طور پر 27 فیصد ووٹ کنورژن …
Temba Bavuma wins the toss in Kolkata: ایڈن گارڈنز میں تاریخی ٹیسٹ کا آغاز، ٹمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا کیا فیصلہ، بھارت کرے گا گیندبازی
ایڈن گارڈنز میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان اب تک 3 ٹیسٹ میچ کھیلے گئے ہیں جن میں سے 2 بھارت نے جیتے جبکہ 1 جنوبی افریقہ کے نام رہا۔ مجموعی طور پر دونوں ٹیموں کے درمیان 44 ٹیسٹ میچ ہو چکے ہیں جن میں 16 بھارت نے اور 18 جنوبی افریقہ نے جیتے جبکہ 10 میچ ڈرا پر ختم ہوئے۔





