Habiburrahman
Bharat Express News Network
SIR stir to continue in Parliament: پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا سلسلہ برقرار، ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن کا آج لوک سبھا کے باہر ’مکر دوار‘ پر مظاہرہ
انڈیا بلاک نے انتخابی فہرست کی خصوصی جانچ پر بحث کا مطالبہ کیا، پارلیمنٹ کے سیشن میں بھی ہنگامہ متوقع ہے۔ پہلے دن بھی لوک سبھا کی کارروائی دوران بحث متعدد بار دوپہر تک، پھر 2 بجے اور آخرکار دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔
CPCB categorises Delhi air AQI as Very Poor: دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک حد کے قریب—سینٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کے مطابق ایئرکوالٹی ’’بہت خراب‘‘ زمرے میں
دہلی کے اے آئی آئی ایم ایس (AIIMS) علاقے کی فضا نسبتاً بہتر رہی، جہاں اے کیو آئی 277 ریکارڈ ہوا جسے سی پی سی بی نے ’’خراب‘‘ (Poor) درجہ بندی میں رکھا ہے، تاہم یہ بھی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
Raj Bhavans will now be called Lok Bhavan: وزیراعظم مودی کی ایک اور پہل، حکومت نے ملک بھر کے راج بھونوں کا نام کیا تبدیل، اب کہلائیں گے ’’لوک بھون‘‘
مرکزی حکومت نے اپنے فیصلے میں راج بھون کے نام کو تبدیل کرکے لوک بھون کردیا ہے۔ نام کی تبدیلی محض رسم نہیں بلکہ نظریاتی پیغام کی عکاسی کرتا ہے۔ مودی سرکار کے 11 سالہ دور حکومت میں نام بدلنے کی کئی مثالیں سامنے آ چکی ہیں۔ اسی سلسلے کی اہم مثال دہلی کے تاریخی راج پتھ کی ہے، جس کو بدل کر ’’کرتویہ پتھ‘‘ کر دیا گیا تھا۔
PYRE’S WINNING SPREE CONTINUES: ٹورنٹو کے فلمی منظرنامے پر ’’پائر‘‘ کا راج، فلم ’’پائر‘‘ کی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ—MISAFF میں دو بڑے اعزاز کیے اپنے نام
ایوارڈ تقریب کا سب سے جذباتی لمحہ وہ تھا جب دیپا مہتا نے بذاتِ خود ’’پائر‘‘ کی ٹیم کو اعزازات پیش کیے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ونود کاپڑی نے کہا کہ: ’’دیپا مہتا جی کے ہاتھوں یہ اعزاز ملنا میرے لیے کسی نعمت اور اعزاز سے کم نہیں۔ ان کا کام عالمی سینما کے لیے ایک راستہ ہے، اور ان کی موجودگی نے اس کامیابی کو مزید تاریخی بنا دیا۔‘‘
Nagaland’s unique history: بھارت کی سولہویں ریاست کی شاندار کہانی، قدیم روایت سے جدید ریاست تک—ناگالینڈ کا حیرت انگیز تاریخی سفر
4 ستمبر 1962 کو صدر جمہوریہ ہند کی منظوری کے بعد “State of Nagaland Act” پاس ہوا اور 1 دسمبر 1963 کو ناگالینڈ سرکاری طور پر بھارت کی سولہویں ریاست بن گیا۔ اسی لیے ہر سال یکم دسمبر کو ’’ناگالینڈ فاؤنڈیشن ڈے‘‘ منایا جاتا ہے۔
India won the Ranchi ODI: کنگ کوہلی کی سنچری اننگز جنوبی افریقہ کی بلے بازی پر پڑی بھاری، بھارت نے 17 رن سے ہرایا، سیریز میں ایک-صفر کی برتری
بھارت کی جیت میں گیندبازوں نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ کلدیپ یادو 10 اوور میں 68 رنز دے کر 4 وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب گیندباز رہے۔ ہرشت رانا نے 3 اور ارشدیپ سنگھ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ بھارتی ٹیم کی اس جیت کے ساتھ تین میچوں کی سیریز میں بھارت کوایک-صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ 3 دسمبر کو رائے پور میں کھیلا جائے گا۔
PM in All India Police Conference Raipur: رائے پور میں 60ویں آل انڈیا پولیس کانفرنس سے وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب، کہا-فورینسک سائنس کے مؤثر استعمال سے فوجداری نظام ہوگا مزید مضبوط
60 ویں آل انڈیا پولیس کانفرنس میں وزیراعظم کا خطاب، پیشہ ورانہ، حساس اور جوابدہ پولیس نظام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹیاں اور تحقیقاتی ادارے مجرمانہ تفتیش میں فورینسک ٹیکنالوجی کے استعمال پر تحقیق اور کیس اسٹڈیز تیار کریں۔
War of words between RJD-Congress: بہار اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد آرجےڈی اور کانگریس میں لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے کو ٹھہرایا شکست کا ذمہ دار
انتخابات کے بعد اتحاد میں آپسی انتشار، شکست کے بعد دونوں جماعتوں میں الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ کانگریس نے اتحاد کو نقصان دہ بتایا جبکہ آرجے ڈی نے کہا جو سیٹیں ملی ہیں وہ ہماری ہی بدولت ملی ہیں۔
Shubhkamnayeh Launch: بھارت منڈپم میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کی موجودگی میں ’’شبھ کامنائیں‘‘ کی شاندار لانچنگ، دیکھیں پروگرام کی تصویریں
تحفہ دینے کو لوگوں کے لیے آسان اور اسمارٹ بنانے کے مقصد سے ایک نیا پلیٹ فارم’’شبھ کامنائیں‘‘ مینٹور منوج پٹواری، شریک بانی چنچل پٹواری اور کریٹیوہیڈ اور شریک بانی پریرنا جین پٹواری نے آج مل کر لانچ کیا۔بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے بطور مہمان خصوصی پروگرام میں شرکت کی۔
Virat Kohli’s century: وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری، روہت اور کے ایل راہل کی نصف سنچری کی بدولت بھارت نے جنوبی افریقہ کو دیا 350 رنز کا بڑا ہدف
آخری خبریں لکھے جانے تک جنوبی افریقہ کی ٹیم 350 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 8 اوورس میں تین وکٹ پر 43 رن بنا کر مشکلوں میں گھری ہوئی نظر آرہی ہے۔





