Habiburrahman
Bharat Express News Network
GreenX Talks 2026: ہر شخص کو اپنی تقدیر خود تشکیل دینی چاہیے، احمد آباد میں گرین ایکس ٹاکس میں انسانی عظمت اور شمولیتی ترقی کا جشن
پروگرام کا آغاز جیت اڈانی اور دیوا اڈانی کے خطابات سے ہوا۔ جیت اڈانی نے کہا کہ گرین ایکس انسانی وقار اور برتری کا جشن منانے کا پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ’’گرین‘‘ تسلسل اور پائیداری کی علامت ہے، جبکہ ’’ایکس‘‘ انسانی روح کی لامحدود طاقت کی نمائندگی کرتا ہے۔
South Africa win: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی وکٹوں کے لحاظ سے دوسری بڑی جیت، ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر اہم ریکارڈ کیا اپنے نام
کپتان ایڈن مارکرم نے کوئنٹن ڈی کوک کے ساتھ پہلے وکٹ کے لیے 8 اوورز میں 95 رنز کی شاندار شراکت قائم کی۔ کوئنٹن ڈی کوک نے 24 گیندوں پر 4 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 47 رنز بنائے۔ اس کے بعد ایڈن مارکرم نے ریان رکلٹن کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لیے ناقابل شکست 82 رنز کی شراکت قائم کی اور ٹیم کو آسان فتح دلائی۔
India’s first semiconductor: وزیراعظم نریندر مودی 28 فروری کو گجرات میں بھارت کی پہلی سیمی کنڈکٹر یونٹ کا کریں گے افتتاح، 22 ہزار 516 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
کمپنی کے بیان کے مطابق یہ منصوبہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر سفر میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ فی الوقت اس یونٹ میں تقریباً 2 ہزار افراد کام کر رہے ہیں، جبکہ مستقبل میں 5 ہزار براہِ راست روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
Villages of Excellence: وزیرِ اعظم نریندر مودی کا ’’ویلجز آف ایکسیلینس‘‘ کے قیام کا اعلان، بھارت۔اسرائیل زرعی تعاون کو نئی جہت دینے کا فیصلہ
نوجوانوں اور اختراع کاروں کو جوڑنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیرِ اعظم نے ’’انڈیا۔اسرائیل اکیڈمک فورم‘‘ کے قیام کا اعلان بھی کیا، جس کے ذریعے طلبہ، محققین اور جدت کاروں کے درمیان اشتراک کو فروغ دیا جائے گا۔
PM Modi invites Israeli President: وزیراعظم نریندر مودی نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو بھارت آنے کی دی دعوت، اسٹارٹ اپ، تعلیم، اختراع اور ٹیکنالوجی پر تبادلۂ خیال
وزیراعظم نریندر مودی اور صدر اسحاق ہرزوگ نے صدارتی گارڈن میں ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے صدر ہرزوگ کو بھارت کے دورے کی باضابطہ دعوت بھی دی۔
PM Modi concludes Israel visit: وزیراعظم نریندر مودی کا دورۂ اسرائیل اختتام پذیر، تعلقات کو ’’خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری‘‘ تک لے جانے پر اتفاق
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مؤقف کا اعادہ۔ دورے کے دوران اختراع، ثقافتی تبادلے، مینوفیکچرنگ، مصنوعی ذہانت اور دیگر شعبوں سمیت مجموعی طور پر 27 مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے گئے۔
UPI enters Israel: وزیراعظم کے دورۂ کے بعد اسرائیل میں یو پی آئی کی شروعات، سرحد پار ڈیجیٹل لین دین ہوگا تیز، اہم معاہدے پر دستخط
بھارت اور اسرائیل کے درمیان یو پی آئی کے کراس بارڈر استعمال پر معاہدہ، اے آئی اور کوانٹم ٹیکنالوجی میں بھی تعاون کا فیصلہ۔ اس شراکت داری کے تحت یو پی آئی کو اسرائیل کے مقامی ادائیگی نظام سے منسلک کیا جائے گا، جس سے ڈیجیٹل لین دین زیادہ تیز، محفوظ اور کم لاگت والے ہوں گے۔
Instagram Followers: دس کروڑ فالوورز کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی انسٹاگرام آمدنی کتنی؟ جانئے کیا ہے کمائی کا فارمولہ؟
انسٹاگرام پر ان کی مقبولیت نوجوانوں کے ساتھ براہ راست رابطے کو مضبوط بناتی ہے، جو مستقبل کے ووٹروں تک رسائی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی اتنی بڑی ڈیجیٹل موجودگی بھارت کی ’’سافٹ پاور‘‘ کو تقویت دیتی ہے اور عالمی سطح پر ملک کی شبیہ مضبوط بناتی ہے۔ یوں 10 کروڑ فالوورز کا یہ سنگ میل مالی نہیں بلکہ سیاسی اور سماجی اثر و رسوخ کے اعتبار سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind: غزہ کے شدید انسانی بحران کے باوجود وزیراعظم کے دورہ اسرائیل پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش
ہندوستان کے عوام فلسطینی مسئلے کو محض ایک جغرافیائی یا سیاسی معاملہ نہیں بلکہ ایک اخلاقی اور انسانی مسئلہ سمجھتے ہیں۔ ہندوستان کی روح ہمیشہ مذہب، جغرافیہ یا سیاسی مصلحت سے بالاتر ہو کر مظلوموں کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ ہندوستان کا یہی تہذیبی مزاج اپنی قیادت کو ناانصافی کے خلاف سچ اور جرات کے ساتھ بولنے کا تقاضا کرتا ہے۔
Supreme Court Registry: سپریم کورٹ رجسٹری میں چونکا دینے والے انکشافات، چیف جسٹس سوریہ کانت کا سخت نوٹس
تین ججوں کی بنچ سے خارج عرضی دوسری بنچ تک کیسے پہنچی؟ داخلی نظام پر سوال، اصلاحات کا عزم۔ چیف جسٹس نے اسے عدالت کی داخلی لسٹنگ پالیسی اور طریقۂ کار کی واضح خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ اس نوعیت کا واقعہ عدالتی نظم و نسق پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔





