Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


منتظمین نے اپیل کی ہے کہ اس اطلاع کو ذمہ داری کے ساتھ شیئر کیا جائے تاکہ دبئی میں موجود ہر ضرورت مند بھارتی شہری تک یہ سہولت پہنچ سکے۔ یہ اقدام بیرون ملک مقیم بھارتی برادری کے لیے ایک اہم ریلیف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس سے درجنوں خاندانوں کو منظم اور محفوظ طریقے سے وطن واپس آنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اتر پردیش پاور کارپوریشن لمیٹڈ کے حکام نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تمام رہائشیوں کی بجلی بند نہیں کی گئی تھی۔ نوئیڈا الیکٹرک اربن ڈسٹری بیوشن سرکل کے مطابق صرف اُن صارفین کی سپلائی منقطع کی گئی جن کے پری پیڈ اکاؤنٹس میں بیلنس مائنس تھا۔

یہ فضائی پیش رفت مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد سامنے آئی ہیں۔کشیدگی کے پیش نظر بڑی فضائی کمپنیوں انڈیگو، اکاسا ایئر، قطر ایئرویز اور ایمریٹس نے پیر کے روز خطے کے لیے اپنی پروازیں معطل یا معطلی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔

مارک کارنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس دونوں حکومتوں کے درمیان دو دہائیوں سے زیادہ عرصے کے مقابلے میں زیادہ روابط ہوئے، توانائی اور ڈیجیٹل ادائیگی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور۔ ان کے مطابق یہ صرف تعلقات کی بحالی نہیں بلکہ نئے عزم، توجہ اور دور اندیشی کے ساتھ ایک قیمتی شراکت داری کو آگے بڑھانے کا عمل ہے۔

مارک کارنی کے ساتھ مذاکرات کے بعد 2030 تک 50 ارب ڈالر تجارت اور یورینیم کی طویل مدتی فراہمی پر اتفاق۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مارک کارنی کا یہ دورہ دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں کو نئی توانائی فراہم کرے گا۔

مارک کارنی 27 فروری کو بھارت کے سرکاری دورے پر آئے تھے۔ یہ دورہ ایسے اہم مرحلے پر ہو رہا ہے جب بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری ہیں، اور دونوں ممالک اسٹریٹجک و اقتصادی شعبوں میں نئے باب کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔

سنجو سیمسن کی اس دلیرانہ بیٹنگ کی بدولت ٹیم انڈیا نے ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنا سب سے بڑا ہدف کامیابی سے حاصل کیا اور سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی، جبکہ ویسٹ انڈیز کا سفر یہیں ختم ہو گیا۔ ٹی-20 ورلڈ کپ میں رن چیس کے دوران یہ کسی بھی بھارتی بلے باز کی سب سے بڑی اننگز ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 82 رنز کے ساتھ وراٹ کوہلی کے نام تھا۔

وزیراعظم مودی نے ڈی ایم کے حکومت کو ’’غیر حساس‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سچ اور بھگوان مروگن کے بھکت جیتیں گے۔ وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے مرحوم کی اہلیہ تھرومتی اندوماتھی جی اور ان کے بیٹوں سے ملاقات کی۔

یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل جاری ہے، اور پیر کو ہونے والے مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان اہم اسٹریٹجک اور اقتصادی امور پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نوی ممبئی میں گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانی کو سماجی یکجہتی کی عظیم مثال قرار دیا۔ ’ہند دی چادر‘ تقریب میں سماجی اتحاد کی اہمیت پر زور۔