Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
PM Modi’s Letter to Sunita Williams: وزیر اعظم مودی نے سنیتا ولیمز کو بھیجا تھا خط، تمام ہندوستانیوں کی طرف محفوظ واپسی کے لیے ظاہر کی تھیں نیک خواہشات
ناسا کے خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر تقریباً نو ماہ کے بعد زمین پر واپسی کی تیاری کر رہے ہیں، جس کی پوری دنیا منتظر ہے۔ اس درمیان مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے منگل کو انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم مارچ کو ولیمز کو ایک ذاتی خط بھیجا تھا۔
Delhi High Court rejects BJP leader Kapil Mishra’s plea: دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کی بی جے پی لیڈر کپل مشرا کی فرقہ وارانہ تبصروں سے متعلق کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر کپل مشرا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں انھوں نے قومی دارالحکومت میں 2020 کے اسمبلی انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ دشمنی کو فروغ دینے کے معاملے کے سلسلے میں ان کے خلاف ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔
Telangana Assembly passes bill to increase reservations for backward classes: تلنگانہ اسمبلی نےپسماندہ طبقات کے لیے کوٹہ بڑھا کر 42 فیصد کرنے کے بل کو دی منظوری
تلنگانہ اسمبلی نے پیر کو دو بل منظور کیے جو تعلیم، سرکاری ملازمتوں اور بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں پسماندہ طبقات کے کوٹے میں اضافہ کریں گے۔ دونوں مجوزہ قانون سازی اسمبلی میں آٹھ گھنٹے کی بحث کے بعد منظور کی گئی۔
Attack on Gaza: اسرائیل نے غزہ پر کیا عارضی جنگ بندی کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ، 330 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی
جنگ بندی کی بات چیت کے دوران اسرائیل نے منگل کو غزہ پر اپنے حملے دوبارہ شروع کر دیے، جس نتیجے میں کم از کم 330 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی وقت کے مطابق صبح 2 بجے شروع کیا گیا یہ حملہ 19 جنوری کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے فلسطینی سرزمین پر ہونے والا سب سے مہلک حملہ ہے۔
Nagpur Violence: ناگپور تشدد کے معاملے میں 50 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا، پانچ ایف آئی آرز بھی درج
پولیس کمشنر رویندر سنگل نے بتایا ہے کہ پیر کی رات ناگپور میں ہونے والے تشدد کے سلسلے میں 50 سے زیادہ مشتبہ افراد کو ’’حراست میں لے لیا‘‘ گیا ہے اور پانچ ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔
Corporate houses in India hiring persons with disabilities: ہندوستان کے کارپوریٹ گھرانے اب معذور افراد کو ملازمت دینے میں کر رہے ہیں پیش رفت، مزید بہتری کی امید
اسٹیک ہولڈرز کے مطابق ہندوستانی کارپوریٹ گھرانوں میں معذور افراد کو ملازمت دینے میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پچھلے تین سالوں میں معذور افراد کے لیے ملازمت کی پوسٹنگ مین 30-40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
India will soon have the world’s longest hyperloop tube: جلد ہی ہندوستان کے پاس ہوگی دنیا کی سب سے لمبی ہائپر لوپ ٹیوب، مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ہائپر لوپ پروجیکٹ کی مزید جانکاری فراہم کی
مرکزی وزیر برائے ریل اشونی ویشنو نے اتوار کو اعلان کیا کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (IIT) مدراس میں جاری ہائپر لوپ پروجیکٹ ایشیا کی سب سے لمبی ہائپر لوپ ٹیوب ہوگی، جو 410 میٹر کی ہوگی۔
PM Modi Meets Tulsi Gabbard: وزیر اعظم مودی نے امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گابرڈ سے کی ملاقات، تحفے میں پیش کیا مہاکمبھ کا ’’گنگا جل‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شام دہلی میں ریاستہائے متحدہ کے نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گابرڈ سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم مودی نے تلسی گابرڈ کا استقبال کرتے ہوئے انھیں مہاکبھ سے لایا ہوا گنگا کا مقدس پانی پیش کیا۔
India-New Zealand relations: وزیر اعظم مودی اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم لکسن کی اہم ملاقات، تجارت، دفاع اور کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے خطاب کیا۔ اس دوران دہشت گردی کے خلاف سخت موقف اپنانے اور عوامی رابطہ بڑھانے پر بھی بات ہوئی۔
Chandrayaan-5 gets government approval: چندریان-5 کو ملی حکومت کی منظوری، اسرو کے چیئرمین وی نارائنن نے دی مزید جانکاری
ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو (ISRO) کے چیئرمین وی نارائنن نے کہا کہ مرکز نے حال ہی میں چاند کی سطح مطالعہ کرنے کے چندریان-5 مشن کو منظوری دی ہے۔





