Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Justice Yashwant Varma: سپریم کورٹ کالجیم نے کر دی جسٹس ورما کے الہ آباد ہائی کورٹ تبادلے کی سفارش، الہ آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کیا غیرمتعینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان
سپریم کورٹ کالجیم نے پیر کے روز گھر سے نقدی ملنے کے معاملے میں پھنسے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کو الہ آباد ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
Canada’s serious allegations against India: کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے پھر لگائے ہندوستان پر سنگین الزامات، دعویٰ کیا کہ 28 اپریل کو ہونے والے کینیڈا کے عام انتخاب میں مداخلت کرے گا ہندوستان
کینیڈا نے اپنی انٹیلی جنس ایجنسی کے دعوؤں کی بنیاد پر ہندوستان پر بڑا الزام لگایا ہے۔ ملک کی خفیہ ایجنسی نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر ہندوستان اور چین 28 اپریل کو ہونے والے کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کرنے کی کوشش کریں گے۔
Bihar Vishwa Guru Samman: چھپرا کے ڈاکٹر ابھیشیک تیواری نیویارک میں ’’بہار وشو گورو سمان‘‘ سے سرفراز
چھپرا کے ڈاکٹر ابھیشیک تیواری کو نیو یارک میں ہندوستانی قونصلیٹ جنرل میں منعقدہ شاندار یوم بہار تقریب میں 2025 کے ’’بہار وشو گورو سمان‘‘ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر ابھیشیک اس وقت امریکہ میں کے پی ایم جی ڈیلیوری نیٹ ورک میں گلوبل ہیڈ آف پیپل اور ای ایس جی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
Uttarakhand government seals 136 madrasas: اتراکھنڈ حکومت نے 136 مدارس کو غیرقانونی بتاتے ہوئے سیل کیا، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ’’غیر قانونی مدارس‘‘ کے خلاف جاری رہے گی کارروائی
ریاست میں مدرسوں کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اتراکھنڈ حکومت نے ریاست بھر میں مبینہ طور پر 136 غیر قانونی مدارس کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے سیل کردیا ہے کہ وہ محکمہ تعلیم یا مدرسہ بورڈ میں رجسٹر نہیں تھے۔
Balochistan: بلوچستان میں پاکستانی حکومت کے خلاف لگاتار ہو رہا ہے احتجاج، پاک حکومت نے ماہ رنگ بلوچ سمیت سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا، پرامن مظاہرین پر چلائیں گولیاں
پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا شکار ہونے والوں کے رشتہ داروں کی غیرقانونی گرفتاری اور غیرقانونی حراست کے خلاف عوامی احتجاج لگاتار جاری ہے اور شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
Rahul Gandhi on NEP and RSS: اگر ملک کے تعلیمی نظام پر آر ایس ایس کا قبضہ ہو گیا تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا، نئی تعلیمی پالیسی کی مخالفت میں راہل گاندھی کا بڑا بیان
اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پیر کے روز آر ایس ایس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آر ایس ایس نے ہندوستان کے تعلیمی نظام پر مکمل طور پر قابو پالیا تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
Militancy cannot be ended without people’s support: لوگوں کے تعاون کے بغیر عسکریت پسندی ختم نہیں کی جا سکتی، وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا ’’امن برقرار رکھنے کے لیے کوششیں جاری ہیں‘‘
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو کہا کہ ان کی حکومت مرکزی وزارت داخلہ کو تعاون فراہم کر رہی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سیکیورٹی کی صورت حال پرامن رہے۔
IPL 2025: ہربھجن سنگھ نے کیا جوفرا آرچر پر نسلی تبصرہ؟ جانیے سوشل میڈیا پر ہربھجن سنگھ کے خلاف کیوں امڈ رہا ہے لوگوں کا غصہ
سابق ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ اتوار کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے درمیان آئی پی ایل 2025 کے میچ میں کمنٹری کرتے ہوئے جوفرا آرچر کے حوالے سے ایک تبصرے کے سبب تنازعات میں گھر گئے ہیں۔
India’s record textile exports: ہندوستان نے 7 فیصد اضافے کے ساتھ بنایا ٹیکسٹائل کی برآمدات کا نیا ریکارڈ، حکومت نے مزید ترقی کے لیے نافذ کیں کئی اسکیمیں
ہندوستان ٹیکسٹائل برآمد کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے، جو کہ عالمی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات میں 4% فیصد حصہ داری رکھتا ہے۔
India’s foreign exchange reserves: ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ، 305 ملین ڈالر سے بڑھ کر 654.3 بلین ڈالر تک پہنچے
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 14 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں USD 305 ملین کا اضافہ ہوا، جو اب 654.271 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔





