Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


انھوں نے بابا صاحب امبیڈکر کے اس انتباہ کو بھی یاد دلایا کہ اگر سماجی اور اقتصادی انصاف نہ ہو تو سیاسی جمہوریت صرف دکھاوے کی جمہوریت ہوگی۔

دریں اثنا ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ہفتہ کو اپنی رہائش گاہ پر علاقے کے ذمہ دار اور سنجیدہ فکر شہریوں کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات کی۔

ایل جی سنہا نے مصنفین پر زور دیا کہ وہ تاریخ کو دوبارہ لکھنے کے بارے میں سوچیں تاکہ ان حقائق کو ’’درست‘‘ کیا جا سکے جو ’’ماضی میں مسخ کر کے‘‘ پیش کی گئی ہیں۔

پرجول ریونّا سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے ہیں۔ یہ مقدمہ ان چار الگ الگ ریپ کیسز میں سے ایک ہے، جن میں ان پر الزامات عائد کیے گئے تھے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ ’’دنیا میں عدم استحکام ہے، ہر ملک اپنے مفاد پر توجہ دے رہا ہے، ایسے میں ہندوستان کو بھی اپنے معاشی مفادات کے لیے چوکنا رہنا ہوگا۔‘‘

پنگلی وینکیا جی کا شمار اُن قومی ہیروز میں ہوتا ہے جنھوں نے آزادی سے قبل ہندوستانی عوام میں ایک متحدہ شناخت پیدا کرنے کے لیے قومی پرچم کا خاکہ تیار کیا۔

انھوں نے 1921 میں کانگریس کے جلسے میں مہاتما گاندھی کو اپنا ڈیزائن پیش کیا، جس کے بعد سفید پٹی اور اشوک چکر پر تجاویز شامل کی گئیں۔

اس مضمون میں کہا گیا کہ ہندوستان برقی نقل و حرکت (EV)، ماحولیاتی مطابقت والی (گرین) ٹیکنالوجی اور مینوفیکچرنگ کے ذریعے اپنے صنعتی منظرنامے کی بنیادیں بدل رہا ہے۔

انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ فُلبرائٹ۔نہرو اسکالرمدھوچندا گھوش اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے کے مسائل، امریکہ۔ہند۔جاپان سہ فریقی تعاون اور ان تجربات پر گفتگو کرتی ہیں جن کی بدولت ان کی عالمی امور کی سمجھ بوجھ پروان چڑھی۔

انھوں نے مزید کہا کہ اگر جھگی بستیوں سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت پڑی تو حکومت قانون میں ترمیم سے بھی گریز نہیں کرے گی۔