Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


پنگلی وینکیا جی کا شمار اُن قومی ہیروز میں ہوتا ہے جنھوں نے آزادی سے قبل ہندوستانی عوام میں ایک متحدہ شناخت پیدا کرنے کے لیے قومی پرچم کا خاکہ تیار کیا۔

انھوں نے 1921 میں کانگریس کے جلسے میں مہاتما گاندھی کو اپنا ڈیزائن پیش کیا، جس کے بعد سفید پٹی اور اشوک چکر پر تجاویز شامل کی گئیں۔

اس مضمون میں کہا گیا کہ ہندوستان برقی نقل و حرکت (EV)، ماحولیاتی مطابقت والی (گرین) ٹیکنالوجی اور مینوفیکچرنگ کے ذریعے اپنے صنعتی منظرنامے کی بنیادیں بدل رہا ہے۔

انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ فُلبرائٹ۔نہرو اسکالرمدھوچندا گھوش اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے کے مسائل، امریکہ۔ہند۔جاپان سہ فریقی تعاون اور ان تجربات پر گفتگو کرتی ہیں جن کی بدولت ان کی عالمی امور کی سمجھ بوجھ پروان چڑھی۔

انھوں نے مزید کہا کہ اگر جھگی بستیوں سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت پڑی تو حکومت قانون میں ترمیم سے بھی گریز نہیں کرے گی۔

حالیہ برسوں میں سرکاری اداروں نے ان میں سے کچھ پانی کے ذخائر کو بحال کیا تھا، لیکن کمیونٹی کی شرکت نہ ہونے کی وجہ سے یہ ذخائر اپنی پرانی حالت میں واپس آ گئے ہیں۔ اس صورتحال میں سمپورنا نے ایک ٹھوس اقدام اٹھاتے ہوئے 75 پانی کے ذخائر کو بحال کرنے کا عزم کیا ہے۔

منتظمین نے بتایا کہ اس ورکشاپ میں سیٹیں محدود ہیں، اس لیے دلچسپی رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ یہ پروگرام نہ صرف افراد کے لیے بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک تحریک ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں اور زندگی میں کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ یہ پد یاترا صرف ایک ریلی نہیں ہے، بلکہ عوامی انقلاب کا ایک ’’شنکھ ناد‘‘ ہے، جو طالبانی سوچ کے خلاف آواز اٹھاتا ہے۔

اس سے قبل برطانیہ اور فرانس سمیت کئی دیگر مغربی ممالک نے حال ہی میں فلسطینیوں کو فضائی راستے سے انسانی امداد کی فراہمی کے لیے مشرق وسطیٰ کے ممالک کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔

فرانس کے وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے اس ہفتے کے شروع میں کہا تھا کہ فرانس جمعہ سے غزہ کے لیے 40 ٹن امداد ہوائی جہاز سے گرائے گا۔