Bharat Express
Bharat Express News Network
Maharashtra Ministers’ Row: مہاراشٹر کے وزراء کا تنازعہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، اب ایک وزیر کے ذریعے سرکاری اہلکار کو سرِ عام تھپڑ مارنے کی دھکمی پر مچا سیاسی ہنگامہ
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میگھنا بورڈیکر ایک سرکاری پروگرام کے دوران ایک گرام سیوک کو تھپڑ مارنے کی دھمکی دے رہی ہیں۔
سماجوادی لیڈر اسکولی بچوں کو سکھا رہے تھے ’’A for Akhilesh‘‘ اور ’’D for Dimple‘‘، مقدمہ ہوا درج
پولیس نے گڈا پر گروہی منافرت کو فروغ دینے کی دفعہ 353(2) بی این ایس کے تحت اور دلت و قبائلی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
Amit Shah Urges Public to Join PM Modi’s ‘Har Ghar Tiranga’ Drive: وزیر داخلہ امت شاہ نے ہم وطنوں سے پی ایم مودی کی ’’ہر گھر ترنگا‘‘ مہم میں شامل ہونے کی درخواست کی
اس سے قبل وزیر اعظم مودی نے بھی دو اگست کو ترنگے کا ڈیزائن تیار کرنے والی پنگلی وینکیا جی کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے ہم وطنوں سے ہر گھر ترنگا مہم میں حصہ لینے کی درخواست کی تھی۔
PM Modi greets Puducherry CM N. Rangasamy: پی ایم مودی نے پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ این رنگاسامی کو ان کی سالگرہ پر دکی مبارکباد
اپنی انتظامی کارکردگی اور قابل رسائی ہونے کے لیے مشہور رنگاسامی نے پچھلی دو دہائیوں کے دوران لوگوں کا بھرپور اعتماد حاصل کیا ہے۔
Delhi Cop Sparks Row by Calling Bengali ‘Bangladeshi’: دہلی پولیس افسر کے ذریعے بنگالی زبان کو ’’بنگلہ دیشی زبان‘‘ کہنے پر مچا ہنگامہ، ممتابنرجی نے مرکزی حکومت اور امت شاہ پر سادھا نشانہ
بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے ممتا بنرجی پر ’’غیرقانونی بنگلہ دیشی دراندازوں‘‘ کا دفاع کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ووٹ بینک کی سیاست کے لیے قومی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
PM Modi Pushes Blue Economy: ملک میں بلیو اکانومی کو ترقی دینے پر پی ایم مودی کا زور، گجرات سمندری مچھلی کی پیداوار میں دوسرے نمبر پر پہنچا
PMMSY اسکیم کے تحت 2020-21 سے 2024-25 تک گجرات کو مرکزی حکومت کی جانب سے 897.54 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
Communal Disharmony: محض ’’مسلمان ہیڈماسٹر‘‘ کو ہٹانے کے لیے ملوا دیا اسکول کے بچوں کے پانی میں زہر، کرناٹک میں سامنے آیا مذہبی منافرت کا خوفناک واقعہ
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ فرقہ وارانہ نفرت اور مذہبی شدت پسندی سے متاثر ایک سنگین مجرمانہ اقدام ہے۔‘‘
HM Amit Shah meets President Draupadi Murmu: پی ایم مودی کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے کی صدر دروپدی مرمو سے ملاقات
وہیں آج دن کے اوائل میں ہی وزیر اعظم مودی نے بھی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی ہے۔
Nitin Gadkari’s house receives bomb threat: مرکزی وزیر نتن گڈکری کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھکمی، پولیس نے سخت کی سیکیورٹی
گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی شروع کردی۔ پرتاپ نگر پولیس اسٹیشن کو اس کی اطلاع دی گئی اور پولیس گڈکری کی رہائش گاہ پہنچی اور گھر کی تلاشی لی۔
Manoj Tiwari completes 105 km long Kanwar Yatra: بی جے پی ایم پی منوج تیواری نے مکمل کی 105 کلومیٹر طویل کانوڑ یاترا، نشی کانت دوبے بھی ہوئے شریک
وہیں منوج تیواری نے اسے ایک کٹھن تپسیا بتایا اور لکھا کہ ’’سلطان گنج سے دیوگھر تک پیدل پانی لے جانا ایک بڑی تپسیا ہے۔‘‘





