Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


ملکا ارجن کھڑگے کا یہ بیان بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے خاندان پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے کے بعد آیا ہے۔

جے رام رمیش کے اس ٹویٹ پر بی جے پی لیڈر تیجندر سنگھ سرن نے جواب دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر ہی لکھا، نہرو خاندان کے وزیر اعظم ہمیں ان دیگر رہنماؤں کی فہرست کی یاد دلاتے ہیں

گلیمرس کی دنیا کو الوداع کہہ چکی ثنا خان  اپنے شوہر مفتی انس کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔ حال ہی انہوں نے بڑا انکشاف کیا ہے۔

Iran-Saudi Arab News: سعودی عرب اورایران کو ایک دوسرے کے مخالف نظریات کا حامل ممالک تصور کیا جاتا ہے۔ 7 سال سے ان کے درمیان کشیدگی تھی۔ اب دونوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خبر آئی ہے۔

اینرجی ایفیشئنسی لمیٹیڈ کے ترجمان نے کہا کہ اسمارٹ میٹرنگ وہ محور ہے، جس کے گرد ہندوستان کی توانائی تحفظ کے ساتھ  صارفین پر مبنی بازار کا باب لکھا جائے گا۔

آئی آئی ٹی کانپور اور ریلائنس لائف سائنسز کے درمیان ٹیکنالوجی لائسنسنگ معاہدے پر رسمی طور پر آج ایک تقریب کے دوران دستخط کئے گئے۔

Bheed Trailer launch: فلم 'بھیڑ' کے ٹریلر میں بھومی پیڈنیکر، راج کمار راؤ، پنکج کپور، دیا مرزا، کرتیکا کامرا اور آشوتوش رانا دکھائی دے رہے ہیں۔

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ متاثرہ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور اس نوجوان کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

Maharashtra Budget 2023: مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اور وزیر خزانہ دیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں فڑنویس نے کئی اعلانات کئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کی فوج پاکستانی اشتعال انگیزیوں کا پہلے سے زیادہ جارحانہ انداز میں جواب دے سکتی ہے