Bharat Express
Bharat Express News Network
Asaduddin Owaisi: اسد الدین اویسی نے کھیلا ماسٹر اسٹوک، ایس سی ایس ٹی اور مسلم ووٹوں پر کہی یہ بات
اسدالدین اویسی نے راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت پر معاوضے کے سلسلے میں ذات پات کی تفریق پھیلانے کا الزام لگایا۔
Opposition Parties: پارلیمنٹ کے اجلاس سے پہلے ملکارجن کھڑگے کے دفتر میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ، حکومت کو گھیرنےکی تیاریوں پر تبادلہ خیال
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے میٹنگ سے پہلے کہا کہ ’’ہم آج (پارلیمنٹ میں) بے روزگاری، مہنگائی اور ای ڈی-سی بی آئی کے چھاپوں کے مسائل اٹھائیں گے
Jammu and Kashmir: “قاتل کو پھانسی دو…” کشمیر میں ایک خاتون کے قتل کے بعد لوگوں کا پھوٹا غصہ
ترجمان نے کہا کہ درخواست ملنے کے بعد پولیس نےگمشدگی کی رپورٹ درج کی اور تفتیش میں مصروف ہو گئی۔ تفتیش کے دوران، پولیس نے موہن پورہ بڈگام کے رہنے والے شبیر احمد وانی سمیت متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔
IND vs AUS 4th Test: وراٹ کوہلی ڈبل سنچری سے محروم، 186 رنز بنا کر آؤٹ، ٹیم انڈیا کی اننگز 571 پر ختم
کوہلی کو اپنی 28ویں ٹیسٹ سنچری اور اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کی 75ویں سنچری مکمل کرنے میں 42 اننگز اور تین سال سے زیادہ کا وقت لگا۔ کوہلی نے احمد آباد میں 241 گیندوں میں اپنی سنچری بنائی تھی۔
Hyderabada: حیدرآباد میں سی آئی ایس ایف کے 54 ویں یوم تاسیس کے موقع پر امت شاہ نے کہا کہ دہشت گردی کو کسی بھی حالت میں برداشت نہیں کیا جائے گا
سی آئی ایس ایف، جو ہندوستانی فورس کا ایک اہم حصہ ہے، 10 مارچ 1969 کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ تب سے، CISF کا یوم تاسیس ہر سال 10 مارچ کو منایا جاتا ہے۔
Shivraj Singh Chouhan: ایم پی کے سی ایم شیوراج نے اپنی بیوی کے ساتھ گووردھن پرکرما کی، کئے بانکے بہاری کے درشن
شیوراج سنگھ ہفتہ کو بھی کانہا کی عقیدت میں ڈوبے نظر آئے۔ جہاں وہ سب سے پہلے بہاری جی کے سامنے ہاتھ جوڑ کر نمودار ہوئے، مندر کے پجاریوں نے پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا استقبال کیا۔
Imran Khan: گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے عمران خان، سابق وزیراعظم کی ہوئے شرمندہ!
ثناء اللہ کا یہ ریمارکس اس وقت سامنے آیا جب اسلام آباد پولیس کی ایک ٹیم عدالتی سمن کے بغیر پی ٹی آئی کے سربراہ کو گرفتار کرنے لاہور آئی۔ دی نیوز نے رپورٹ کیا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکار بغیر کسی گرفتاری کے واپس چلے گئے کیونکہ پارٹی نے انہیں بتایا کہ عمران گھر پر نہیں ہیں۔
Satish Kaushik Death: ستیش کوشک کی موت کے معاملے میں نیا موڑ، دلال پرتیک آنند نے کیس کو دبانے میں وکاس مالو کی مدد کی!
پارٹی کی رات دو دلالوں پرتیک آنند اور وکاس اگروال نے لڑکیاں فراہم کی تھیں۔ ایسے میں یہ سوالات بھی اٹھ رہے ہیں کہ دہلی پولس کو اس بات کا علم کیسے نہیں ہوا۔ اس کے ساتھ ہی اب یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ پرتیک آنند نے پورے معاملے کو دبانے میں وکاس مالو کی مدد کی ہے۔
DCW: ڈی سی ڈبلیونے 100 خواتین کو اعزاز سے نوازا، کامیابی حاصل کرنے والوں نے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور ایڈیٹر ان چیف کے ساتھ شیئر کیا اسٹیج
پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ اس دوران اپیندر رائے نے خواتین اور ان کو بااختیار بنانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
UP News: “ہندوستان کے آیوروید کا ہوگا پوری دنیا میں بول-بالا…”، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے سی ایم یوگی کے لیے کہا “…وہ سخت ہیں”
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے نائب صدر جمہوریہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرٹھ کی یہ سرزمین انقلاب اور مہابھارت کی تاریخی سرزمین ہے۔ آیوروید کو پچھلے 9 سالوں میں یہاں نام اور پہچان ملی ہے۔





