Bharat Express
Bharat Express News Network
UP News: آگرہ کی عدالت میں وکلاء اور مدعی آپس میں لڑ پڑے، ہوئی زبردست لڑائی
ایڈوکیٹ اروند سنگھ اور مدعی کے درمیان کسی معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔ اس کے بعد ہاتھا پائی شروع ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ جھگڑا ایک کیس کی سماعت کے بعد ہوا جب جج کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے تھے۔
Indian Army Helicopter Crashed: ہندوستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ کی تلاش میں سرچ مہم شروع
Cheetah Helicopter Crash: ہندوستانی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش کے منڈلا پہاڑی علاقے کے پاس حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ حادثہ کے وقت ہیلی کاپٹر میں پائلٹ اور کوپائلٹ سوار تھے۔
Petrol Diesel Rate: عالمی بازار میں کچے تیل کی قیمتوں میں آئی بھاری گراوٹ، ان شہروں میں پٹرول-ڈیژل کی قیمتوں میں ہوئی تبدیلی
Petrol Diesel Price: عالمی بازار میں کچے تیل کی قیمت کی بات کریں تواس کی قیمت میں تقریباً تین ڈالر فی بیرل کی گراوٹ نظرآرہی ہے۔ برینٹ کروڈ تین ڈالر سے زیادہ سستا ہوکر 74.73 ڈالرفی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔
Umesh Pal Murder Case: بریلی جیل میں امیش پال کے قتل کی ہوئی تھی سازش، عتیق احمد کے بھائی اور جیل افسر میں ملی بھگت کا الزام
پریاگ راج میں امیش پال کا دن دہاڑے گولیوں اور بموں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کے پیچھے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا ہاتھ بتایا گیا ہے۔
New Zealand Earthquake: نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، 7.1 شدت کا تھا ریکٹر اسکیل
یونائیٹیڈ اسٹیٹس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کے جھٹکے کی شدت 7.1 ریکٹر اسکیل تھی۔
Pakistan: برے دور میں بھی سازش کرنے سے باز نہیں آرہا ہے پاکستان! طالبان کو بتا رہا ہے تختہ پلٹ کا خطرہ
اقتصادی بحران سے جدوجہد کر رہے پاکستان کی ایک اور مصیبت تحریک طالبان پاکستان کے طور پر سامنے آئی ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ ٹی ٹی پی سے طالبان نمٹے اور اس کے لئے وہ مائنڈ گیم کھیل رہا ہے۔ وہ طالبان کو تختہ پلٹ کا خوف دکھا رہا ہے۔
Ghaziabad Rape and Murder Case: غازی آباد میں معصوم بچی کی آبروریزی اور قتل معاملے میں عدالت کا بڑا فیصلہ، ملزم کو پھانسی کی سزا
غازی آباد پاکسو کورٹ نے معصوم بچی سے آبروریزی کے بعد قتل کرنے کے معاملے میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ اس دوران عدالت میں کل 14 گواہ پیش کئے گئے تھے۔ عدالت نے ملزم کو دفعہ 302، 363 اور 376 کے تحت پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق احمد نے جیل سے پلان بناکر سونپی شائستہ پروین کو واردات کی کمان؟
Atiq Ahmed's wife Shaista Parveen: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین یوپی پولیس کی رڈار پر ہیں، جانچ میں پولیس کا دعویٰ ہے کہ شائستہ پروین مسلسل شوٹروں کے رابطے میں تھیں۔
Imran Khan Pakistan News: عمران خان کے گھر کو گھیرے بیٹھی پولیس کو ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا، عدالت نے گرفتاری پر لگائی روک
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ سے عمران خان کو آج راحت ملی۔ ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لئے زماں پارک علاقے میں پولیس کی مہم کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
Jeet Adani Diva Jaimin Shah Engagement: گوتم اڈانی کے بیٹے نے کی منگنی، بڑے بزنس مین کی بیٹی سے جیت اڈانی کریں گے شادی
ہندوستان کے عظیم صنعت کار گوتم اڈانی کے چھوٹے بیٹے جیت اڈانی کی منگنی ہوگئی ہے۔ منگنی تقریب بے حد پرائیویٹ تھی اور اس میں دونوں فیملی کے لوگ اور کچھ قریبی دوست ہی شامل ہوئے تھے۔





