Bharat Express
Bharat Express News Network
UP Politics: اکھلیش یادونے ‘گرفتاری’ کا کیا خدشہ ظاہر،سی ایم یوگی کے بارے میں کہی یہ بڑی بات
اکھلیش نے یوگی حکومت پر سخت نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ میں جس سے بھی ملنے جاتا ہوں حکومت اس سے سب کچھ چھین لیتی ہے۔ یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ وہ آئین کو تباہ کرنے کا کام کر رہے ہیں اور یہ لوگ جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔
UP News: اوم پرکاش راج بھر کے نشانے پر چاچا -بھتیجے، کہا- ان کے دل میں درد ہےلیکن مرہم اور گولی دستیاب نہیں…
شیو پال یادو کو دی گئی ذمہ داریوں پر، او پی راج بھر نے کہا، "وہ کچھ نہیں کر سکتا۔ اکھلیش یادو کو پہلے اپنی فطرت میں تبدیلی لانی چاہیے۔ پھر کسی اور کو تجویز کریں۔ جب وہ کسی کی بات ماننے کو ہی تیار نہیں ہیں۔
Tiger 3: ٹائیگر 3 میں بھی سنسنی پھیلائے گا پٹھان، شارخ خان سلمان خان کے ساتھ ایکشن کرتے نظر آئیں گے
پٹھان فلم کے بعد شاہ رخ خان ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ ٹائیگر تھری میں نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار اسکرین پر ایک ساتھ ایکشن سیکونس کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی شوٹنگ کے لیے بڑا سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ شوٹنگ تقریباً 45 دنوں میں مکمل کی جائے گی۔
Earthquake: اتنے زلزلے کیوں آرہے ہیں؟ دہلی-این سی آر پر ترکی جیسی خطرناک تباہی کا خطرہ، جانئے کیا ہے وجہ
زلزلہ کے لحاظ سے دہلی-این سی آر پانچویں اور چوتھے زون میں ہے۔ یہ زون بے حد خطرناک ہوتے ہیں۔ اگریہاں پر زمین تیزی سے ہلتی ہے تو بڑی آفت آئے گی اور اسے نہ تو بچایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ٹالا جاسکتا ہے۔
Amritpal Singh Arrest Case: امرت پال اسلحہ کی نوک پر اپنا حلیہ بدلا، پولیس کو ایسے چکمہ دے کر بھاگا خالصتان حامی
جالندھر کے ایک گاؤں میں گرودوارہ گرنتھی کے گھر امرت پال پہنچ گیا اور وہاں اس نے کپڑے بدلے۔ گرنتھی نے پولیس کو پوچھ گچھ میں پورے حادثہ کی جانکاری دی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق احمد کے ٹھکانے سے پولیس نے بڑی مقدار میں اسلحہ اور نقد برآمد کی، 5 افراد گرفتار
امیش پال قتل سانحہ معاملے میں منگل کا دن اہم رہا۔ اس دن جانچ ایجنسیوں نے تین بڑی کارروائی کی ہے۔ اس طرح سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ پولیس جلد ہی عتیق احمد کے فرار بیٹے تک پہنچ جائے گی۔
Objectionable Poster about PM Modi in Delhi: دہلی میں وزیر اعظم مودی کے خلاف ’قابل اعتراض‘ پوسٹر، 100 ایف آئی آر اور 6 گرفتار، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف دہلی شہر میں ہزاروں پوسٹر لگائے گئے، جس کے بعد پولیس نے الگ الگ علاقوں میں تقریباً 100 ایف آئی آر درج کی۔ پوسٹروں کا لنک عام آدمی پارٹی سے بتایا جا رہا ہے۔
Petrol Diesel Prices: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، نوئیڈا سے لکھنؤ تک پٹرول-ڈیژل کی قیمتوں میں تبدیلی، چیک کریں تازہ فہرست
Petrol Diesel Price Today: کچے تیل کی قیموں میں جاری نرمی پر آج بریک لگ گیا اور کروڈ کی قیمت 24 گھنٹے میں تقریباً 2 ڈالر بڑھ چکے ہیں۔ اس کا اثر پٹرول-ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر نظرآرہا ہے اور آج کئی شہروں میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
Alaya Apartment Collapse: الایا اپارٹمنٹ معاملے میں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی شاہد منظور کو ملی بڑی راحت، ہائی کورٹ نے گرفتاری پر لگائی روک
Alaya Apartment: الزام ہے کہ اپارٹمنٹ کی تعمیر محمد طارق، نوازش اور فہد یزدانی نے بغیر نقشہ پاس کرائے اور خراب اشیاء کا استعمال کرکے کی گئی تھی۔
Pakistan Afghanistan Earthquake: پاکستان اور افغانستان میں زلزلہ سے خوف میں لوگ، 9 کی موت، 100 سے زیادہ اسپتال میں داخل
پاکستان اور افغانستان میں منگل کو 6.5 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جس سے لوگ گھروں اور دفتروں سے نکل کر باہر آگئے۔ دونوں ممالک کے کئی حصوں میں آئے زلزلے کی وجہ سے کم از کم 9 افراد کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔





