Bharat Express
Bharat Express News Network
Production of Drinking Water from Air: ہوا سے پینے کا پانی بنانا:یو ایس ایڈ کی ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری
یو ایس ایڈ نے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری کی ہے ۔یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک(کیوسک) صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جا سکے۔
Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پرامریکی رکن پارلیمنٹ کا بھی آیا بیان، وزیراعظم مودی سے کی یہ بڑی اپیل
Congress Leader Rahul Gandhi News: راہل گاندھی نے لوک سبھا کی رکنیت ختم ہونے کے بعد پہلا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ میں ہندوستان کی آواز کے لئے لڑ رہا ہوں۔ میں کوئی بھی قیمت چکانے کے لئے تیارہوں۔
Missiles Fell in Rajasthan: راجستھان میں گری میزائلیں، چاندھن فائرنگ رینج سے داغا گیا میزائل، فوج کے افسران پہنچے
ہندوستانی فوج کی راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں واقع چاندھن فیلڈ فائرنگ رینج سے جمعہ کے روز دو میزائلیں مس فائر ہوکر تیز دھماکے کے ساتھ کھیتوں میں آگری۔ اس سے وہاں ہنگامہ مچ گیا۔ اطلاع پر پولیس اور فوج کے افسران نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔
Imran Khan On Pakistan: عمران خان نے لاہور میں بڑی ریلی کا اعلان کرکے کہا- ’میری ریلی میں آنا لوگوں کا آئینی حق‘
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا، آج رات پاکستان میں ہمارا چھٹا جلسہ ہوگا اور میرا دل کہتا ہے کہ یہ پیچھے کے سارے ریکارڈ توڑ دے گا۔
Madhya Pradesh News: شیو راج سنگھ کا بڑا اعلان- 15 اگست تک ہوں گی ایک لاکھ سے زیادہ سرکاری بھرتیاں
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ نشہ ایک سماجی برائی ہے، اسے ختم کرنا چاہئے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم اپریل سے ریاست میں شراب کے تمام دکانیں بند کردی جائیں گی۔ عوامی مقامات پر شراب پینے پرپابندی ہوگی۔
سعودی عرب اور شام کے درمیان رشتوں کو بحال کرنے پر غوروخوض، سفارت خانے کو پھر سے کھولنے پر بات چیت
روس کی ثالثی سے دونوں ملک ایک دوسرے کے یہاں سفارت خانہ پھر سے کھولنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ سعودی عرب اور شام کے افسسران سے تبصرہ کے لئے فوری رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: پہلے اندرا گاندھی، پھر سونیا اور اب راہل گاندھی کی بھی رکنیت منسوخ ، 48 سال بعد عدالت نے گاندھی خاندان کو دیا جھٹکا
لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ گاندھی خاندان کے کسی رکن کی رکنیت منسوخ کی گئی ہو
Congress Protest: عظیم اتحاد کے مارچ سے غائب رہی نتیش کمار کی پارٹی، راہل گاندھی کے معاملے پر ایوان میں بھی جے ڈی یو خاموش
Bihar Vidhan Sabha Budget Session: راہل گاندھی کے معاملے میں بہار اسمبلی میں ایوان میں خوب ہنگامہ ہوا۔ ایک طرف عظیم اتحاد راہل گاندھی کی بات کرتی ہوئی نظرآئی تو دوسری طرف بی جے پی نے بجلی سے متعلق معاملہ اٹھایا۔
2024 کی سیاسی بساط، مسلمانوں پر داؤ ،مدارس میں پڑھائی جائے گی پی ایم مودی کی ‘من کی بات’، کیا یوپی کے مسلمان مانیں گے؟
بی جے پی کی کوشش ہے کہ اس رمضان میں ہی ان کتابوں کو لوگوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کیا جائے۔
PM Narendra Modi To Gift India’s 1st Public Ropeway To Varanasi Today: مودی کاشی کو 1780 کروڑ کے 28 پروجیکٹ تحفے میں دیں گے، سی ایم یوگی کریں گے استقبال
وزیر اعظم پہلے عالمی یوم ٹی بی کے موقع پر وارانسی کے رودرکش کنونشن سنٹر میں 'ون ورلڈ ٹی بی سمٹ' پر مبنی تین روزہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔





