Bharat Express




Bharat Express News Network


اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سخت کارروائی کے انتباہ کے باوجود ریاست کے تقریباً 18 اضلاع پرالی جلانے کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔ یہ معاملہ چیف سکریٹری درگا شنکر مشرا کی جائزہ میٹنگ میں سامنے آیا۔ مشرا نے 18 اضلاع کو برطرف کر تے ہوئے بتایا کہ – گوتم بدھ …

دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے قبل بی جے پی اور اے اے پی کارکنان غازی پور لینڈ فل سائٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس سے پہلے بی جے پی کارکن دہلی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ …

بروز بدھ ایلون مسک ہاتھ میں سنک لئیے سین فرانسسکو میں منعقد ٹویٹر ہیڈکوارٹر پہنچے۔ یہی نہیں 44 بلین ڈالر کی ٹویٹر ڈیل کی ڈیڈلائین سے دو دن قبل ہی ایلون مسک نے اپنے ٹویٹر بایو کو Chief twit سے اپڈیٹ کر لیا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے اس کی ویڈیو بھی …

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی علاقائی میٹنگ میں کہا، “ڈارک نیٹ اور کرپٹو کرنسیز کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے، جو دہشت گردی کے لیے بھی ذمہ دار ہے۔”  یہ میٹنگ بدھ کو گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر میں ہوئی۔  …

کھڑگے نے کانگریس کی کمان اپنے ہاتھوں میں لیتے ہی کہا کہ ہمارے سامنے تین اہم چنوتیاں ہیں جنہیں دور کرنا بے حد ضروری ہے۔ چنوتیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے پہلی چنوتی تو یہ ہے کہ ہمیں پارٹی کے کارکنان کے درمیان نا اتفاقی کو دور کرنا ہوگا۔ دوسری …

یوٹیوب نے اپنے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے انٹرفیس میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔ یوٹیوب کی اس تبدیلی کے بعد اب صارفین کو ایک نیافیچر مل رہا ہے۔ اس کے ساتھ پنچ ٹو زوم اور ڈارک موڈ کا آپشن بھی دستیاب ہے۔ اس کے ساتھ انٹرفیس میں ایمبیئنٹ …

دیوالی کے تہوار کے طور پر منایا جانے والا روشنیوں کا تہوار کرناٹک کے یادگیر ضلع کے شاہ پورہ تعلقہ کے ہوٹھ پیٹ گاؤں میں ماتم میں بدل گیا۔ یہاں آلودہ پانی پینے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 40 سے زیادہ لوگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ حکام نے بدھ کو یہ …

اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں خون میں لت پت ایک 25 سالہ نوجوان درد سے کراہتا  رہا اور سڑک پر موجود لوگوں سے مدد مانگ رہا تھا لیکن لوگ اس کی مدد کرنے کے بجائے اس کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ اس شخص کی شناخت ونے ورما کے طور پر کی گئی ہے۔ …

کوڈرما اور گیا جنکشن کے درمیان ہاوڑہ-نئی دہلی ریلوے لائن پر گورپا اسٹیشن کے قریب بدھ کی صبح کوئلے سے لدی مال ٹرین کی 53 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔  خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔تاہم حادثے کے بعد اس روٹ پر چلنے والی کئی مسافر ٹرینوں کو منسوخ کر …

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اتر پردیش میں مدارس کے سروے کے عمل پر سوال اٹھائے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ اگر غیر سرکاری مدارس حکومت پر بوجھ نہیں بننا چاہتے تو پھر حکومت کی جانب سے  مداخلت کیوں کی جا رہی ہے۔  اسی دوران ریاستی حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد …