Bharat Express




Bharat Express News Network


ورلڈ کپ کے دوسرے مقابلے میں ٹیم انڈیا نے نیدرلینڈ کو 56 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان کو 4 وکیٹ سے ہرایا تھا۔ اسی کے ساتھ ٹیم انڈیا ورلڈ کپ 2022 کی لسٹ میں پہلے پائےدان پر آ چکی ہے۔ وہیں ساؤتھ افریکہ دوسرے پائے ان پر ہے۔ ٹیم انڈیا نے …

یوپی، بہار اور جھارکھنڈ کے سب سے بڑے تہوار چھٹھ پوجا کے لیے ریلوے نے 250 رنز بنائے ہیں۔ مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے کہا کہ مرکزی حکومت نے چھٹھ کے لیے 250 ٹرینیں چلانی شروع کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے چھٹھ پوجا کے پیش نظر …

انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل اورلیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے عمران خان پر براہ راست تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم رات کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں اور پھر  دن میں انہیں غدار قرار دیں۔ “ …

ہیٹ اسپیچ معاملہ میں سپا ایم ایل اے اعظم خان کو 3 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ 3 سال کی سزا کے بعد ان کی رکنیت جانا قریب قریب طے ہے۔ اعظم خان کو رکنیت سے استعفیٰ دینا پڑے گا۔ واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی کا مخصوس چہرہ ہیں اعظم خان۔ رام پور کی …

قومی خبر رساں ایجنسی نے اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں غربت کی شرح 90 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔  سنہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق، بیروت میں یو این آر ڈبلیو اے کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران، …

رام پور اشتعال انگیز تقریر کیس میں سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے اعظم خان کو قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔ رام پور کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ اعظم خان پر پی ایم مودی، سی ایم یوگی اور اس وقت کے ڈی ایم کو گالی دینے کا الزام …

ٹیم انڈیا نے ورلڈ کے دوسرے مقابلے میں نیدرلینڈ کو 180 رن کا ہدف دیا ہے۔کپتان روہت شرما نے  ٹاس جیتکرپہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم نے 179 رن بنائے ہیں۔ کے ایل راہل کے جلدی آؤٹ ہونے کے بعد کپتان روہت اور وراٹ کوہلی …

مین پوری (اتر پردیش) میں جمعرات کو گھر میں چائے پینے سے دو بچوں سمیت تین افراد کی موت ہو گئی۔ واقعہ یہاں کے اوچا علاقے کے ناگلہ کنہائی گاؤں کا ہے۔ رویندر سنگھ ‘بھائی دوج’ کا تہوار منانے اپنے بیٹے شیو نندن اور خاندان کے دیگر افراد سے ملنے آئے تھے۔ ان کی بہو …

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کے آٹھ سال مکمل ہونے کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی  ایک عظیم الشان جشن کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کے پیش نظر بی جے پی نے آٹھویں سالگرہ منانے کا فریم ورک تیار کرنے کے لیے آج ایک اہم میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ …

راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا تین دن کے وقفے کے بعد آج سے تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل سے دوبارہ شروع ہوچکی ہے۔ پارٹی ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ کرناٹک کے رائچور سے نکلنے کے بعد، بھارت جوڑو یاترا 23 اکتوبر کی صبح گوڈ یبلور کے …