کیا وراٹ آج سچن کا ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیں گے؟ پورا ملک کنگ کوہلی کی 50ویں سنچری کا کر رہا ہے انتظار
ٹیم انڈیا نے ورلڈ کے دوسرے مقابلے میں نیدرلینڈ کو 180 رن کا ہدف دیا ہے۔کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتکرپہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم نے 179 رن بنائے ہیں۔ کے ایل راہل کے جلدی آؤٹ ہونے کے بعد کپتان روہت اور وراٹ کوہلی کے بیچ 73 رن کی پارٹنرشپ ہوئی۔ روہت شرما 53 رن بناکر آؤٹ ہو گئے۔ ان کے بعد سوریہ کمار یادو بلے بازی کرنے کے لئے آئے انہوں نے بھی پاری کی آخری گیند پر اپنی ففٹی مکمل کی۔ وراٹ کوہلی نے سب سے زیادہ 62 رن بنائے۔ وراٹ اور سوریہ کمار یادو کے بیچ 95 رنوں کی شاندار پارٹنرشپ ہوئی۔