Bharat Express
Bharat Express News Network
کشمیر کے شوپیاں سے 10 کشمیری پنڈت خاندانوں نے خوف کی وجہ سے اپنا آبائی گھر چھوڑ ا
جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت پورن کرشنا بھٹ کے قتل کے بعد، مقامی پنڈتوں کے تقریباً 10 خاندان خوف کے مارے شوپیاں ضلع میں اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔ ان سبھی خاندانوں نے جموں پناہ لی ہے۔
مریضوں کو خون کے بجائے پھلوں کا رس فراہم کرنے والے اسپتال پر چلے گا بلڈوزر
پریاگ راج میں گلوبل ہاسپٹل اور ٹراما سینٹر، جہاں ڈینگو کا ایک مریض مبینہ طور پر خون کی پلیٹلیٹس کے بجائے پھلوں کا جوس دینے سے مر گیا۔ اس اسپتال پر اب بلڈوزرچلے گا۔
ابودھابی میں بغیر پاسپورٹ کے پھنسے ہیں 100 پنجابی مزدور
کم از کم 100 پنجابی تارکین وطن کارکن ابودھابی میں بغیر پاسپورٹ کے پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی حفاظت اور فوری انخلاء کے لیے ہندوستانی حکومت سے مدد طلب کر رہے ہیں۔ کئی میڈیا رپورٹس میں اس کی اطلاع دی گئی ہے۔
ہندوستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری جاری
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ہے۔ روس نے کریمیا پل پر دھماکے کے بعد یوکرین پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ دارالحکومت کیو سمیت تمام شہروں میں بمباری جاری ہے۔ دریں اثنا، ہندوستانی سفارت خانے نے ایک نئی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …
Continue reading "ہندوستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری جاری"
نوٹوں پر لکشمی، گنیش کی تصویر چھاپی جائے:اروند کیجریوال
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کر کے مرکزی حکومت سے اہم اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ ہندوستان ایک ترقی یافتہ ملک بنے ،اور ہندوستان ایک امیر ملک بن جائے۔ اس کے لیے بہت سے اقدامات کرنے کی ضرورت …
Continue reading "نوٹوں پر لکشمی، گنیش کی تصویر چھاپی جائے:اروند کیجریوال"
ملکارجن کھڈگے کو سونپی گئی کانگریس کی کمان
کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلےملکارجن کھڑگے نے بدھ کو راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کی۔ ساتھ ہی سمتا اسٹال اور شکتی اسٹال کا بھی دورہ کیا۔ کھڑگےنے اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں صبح 10.30 بجے چارج سنبھالا۔ اس پروگرام میں 1000 سے زائد فنکار اپنے فن کا …
Continue reading "ملکارجن کھڈگے کو سونپی گئی کانگریس کی کمان"
28اکتوبر سے شروع ہوگا عمران خان کا لانگ مارچ
پی ٹی آئی صدرعمران خان نے بروز منگل کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے لمبے مارچ کی شروعات 28 اکتوبر بروز جمعہ لاہور سے کرے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنان، حامی اور رہنما صبح 11 بجے لاہور کے لبرٹی چوک پر جمع …
Continue reading "28اکتوبر سے شروع ہوگا عمران خان کا لانگ مارچ"
برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک
42 سالہ ہندوستانی نژاد رشی سنک برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئےہیں۔ سنک بکنگھم پیلس پہنچے اورکنگ چارلس سے ملاقات کی۔ کنگ نے انہیں تقرری کا لیٹر دیا اور نئی حکومت بنانے کو کہا۔ بادشاہ اور سنک کی ملاقات محل کے کمرہ نمبر 1844 میں ہوئی۔ روایت کے مطابق سنک ذاتی گاڑی میں بکنگھم …
Continue reading "برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک"
رانچی میں بس میں لگی آگ ، دو افراد کی موقع پہ موت
د یوالی کی رات رانچی کے کھڈگڑھا بس اسٹینڈ پر کھڑی بس میں آگ لگنے سے دو افراد زندہ جل گئے۔ یہ دونوں بس کے ڈرائیور اور ہیلپر تھے۔ ان کی شناخت مدن اور ابراہیم کے طور پر ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ …
Continue reading "رانچی میں بس میں لگی آگ ، دو افراد کی موقع پہ موت"
TN سینٹری ورکرز غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر
شہر میں صفائی سے سمجھوتہ ہونے کا امکان ہے کیونکہ کوئمبٹور سٹی میونسپل کارپوریشن (سی سی ایم سی) کے سینیٹری ورکرز نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ سینیٹری نہ صرف ماحول خراب کرتی ہیں بلکہ یہ انسانوں کے لئے بھی نقصان ہ ہے۔ واضح رہے کہ CCMC …
Continue reading "TN سینٹری ورکرز غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر"