Bharat Express
Bharat Express News Network
گجرات الیکشن:بی جے پی نےکی چھ امید واروں کی دوسری فہرست جاری
نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی جے پی نے گجرات قانون ساز اسمبلی انتخابات کے لیے چھ امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ دوسری فہرست میں، بی جے پی نے دھوراجی سے مہندر بھائی پاڈلیہ، کھمبالیہ سے ملو بھائی بیرا، کوتیانہ سے ڈھیلی بین مالدے بھائی اوڈیدرا، بھاؤ نگر ایسٹ سے سیجل …
Continue reading "گجرات الیکشن:بی جے پی نےکی چھ امید واروں کی دوسری فہرست جاری"
شاہ رخ خان کو شارجہ بک انٹرنیشنل فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا
بھارت ایکسپریس /بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں سے ایک شاہ رخ خان کو 41ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر (SBIF) میں پہلے گلوبل آئیکون آف سنیما اور ثقافتی بیانیہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ خان کا استقبال شائقین کے ایک بھرے آڈیٹوریم نے کیا جو رات 12 بجے سے قطاروں میں اس کے نام کا …
Continue reading "شاہ رخ خان کو شارجہ بک انٹرنیشنل فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا"
غازی آباد کے اسکول کے اوپریٹر نے کی ایک طلبہ کی عصمت دری
( بھارت ایکسپریس ) غازی آباد کے مسوری علاقے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے آپریٹر شہادت نے دو ماہ تک ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی۔ چھٹی کے بعد وہ طالبہ کو موبائل فون چلانا سکھانے کے بہانے روکتا تھا۔ اس نے لڑکی کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے کسی کو بتایا …
Continue reading "غازی آباد کے اسکول کے اوپریٹر نے کی ایک طلبہ کی عصمت دری"
ہماچل انتخابات: پہلے 3 گھنٹے میں تقریباً 18 فیصد پولنگ
شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہماچل پردیش میں ہفتہ کو پہلے تین گھنٹوں میں تقریباً 18 فیصد پولنگ ریکارڈ کیا گیا۔ الیکشن حکام نے بتایا کہ صبح کے وقت سرد موسم کے باوجود دیہی علاقوں کی خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں۔ پولنگ کے پہلے گھنٹے میں صرف 4 فیصد پولنگ ریکارڈ کیا …
Continue reading "ہماچل انتخابات: پہلے 3 گھنٹے میں تقریباً 18 فیصد پولنگ"
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے طلاق کی وجہ ہیں عائشہ عمر
بھارت ایکسپریس /ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر شعیب ملک کی طلاق پر جاری خبروں کے درمیان پاکستانی ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر کا نام سرخیوں میں آیا۔ دونوں نے مبینہ طور پر اپنی 12 سالہ طویل ازدواجی زندگی کو ختم کر دیا ہے اور وہ اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی …
Continue reading "ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے طلاق کی وجہ ہیں عائشہ عمر"
بھارت کا پہلا نجی راکٹ 15 نومبر کو لانچ
نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستان کے نجی شعبے کے ذریعہ تیار کردہ پہلا راکٹ ‘وکرم-ایس’ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔ حیدرآباد میں قائم خلائی اسٹارٹ اپ ‘اسکائی روٹ ایرو اسپیس’ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔ اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے اس اولین مشن کو ‘پرارمبھ’ کا نام دیا گیا ہے …
دہلی MCD انتخابات: آپ نے کی 134 امید واروں کی پہلی فہرست جاری
نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): عام آدمی پارٹی (اے اے پی) بروز جمعہ کو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) انتخابات کے لئے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پہلی فہرست میں 134 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ یہ فہرست دیر شام جاری کی گئی۔ اس سے قبل دوپہر 12 بجے سے …
Continue reading "دہلی MCD انتخابات: آپ نے کی 134 امید واروں کی پہلی فہرست جاری"
بی ایس پی لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور دو بیٹوں سمیت 7 پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت ہوگی کارروائی
میرٹھ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کی میرٹھ پولیس نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور ان کے دو بیٹوں سمیت 7 کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔یہ کارروائی ہاپوڑ روڈ پر قریشی کی جانب سے چلائی جا رہی غیر قانونی طور پر گوشت کی …
ہماچل میں 68 رکنی اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): 68 رکنی ہماچل پردیش اسمبلی کے لیے ہفتہ کی صبح 8 بجے سےووٹنگ شروع ہوچکی ہے، جو کہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ ایک انتخابی عہدیدار نے بتایا کہ، ’’کچھ مقامات پر پولنگ اسٹیشنوں پر سرد موسم اور معمولی مسائل کے باوجود پولنگ کا عمل وقت پر شروع …
Continue reading "ہماچل میں 68 رکنی اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع"
عارف محمد خاں کا جمات اسلامی پر حملہ، جمات کا پلٹ وار
ترونتھاپورم، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): بروز بدھ،کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نےجمات اسلامی ہند کے یوتھ ونگ کے اراکین پر الزام لگایا کہ 1990 کی دہائی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ان پر حملہ کیا گیا تھا جسے جمات اسلامی ہند کے یوتھ ونگ کے اراکین نے انجام دیا تھا۔انگریزی نیوز پورٹل کی ایک …
Continue reading "عارف محمد خاں کا جمات اسلامی پر حملہ، جمات کا پلٹ وار"